تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَٹانا" کے متعقلہ نتائج

چَٹانا

نومولود کو پہلی بار غذا دینے کی تقریب

لَہو چَٹانا

۔متعدی المتعدی۔ کنایۃً قتل کرنا۔ ؎

شَہْد چَٹانا

وقت نزع بیمار کے منہ میں شہد ڈالنا

کُتّوں سے مُنہ چَٹانا

انتہا سے زیادہ کاہل ہونا ؛ احدی ہونا.

پانی چَٹانا

لڑائی کے دوران جب مرغ تھک جاتا ہے تو مرغباز اپنےمنہ میں پانی بھر کر اس کی پھوار مرغ پر ڈالتا ہے تاکہ وہ تازہ دم ہو جائے ، پھوئی دینا.

پَتَّھر چَٹانا

سان رکھنا، دھار دار آلے کو سان پر رکھنا، پتھر پر رگڑ کر دھار تیز کرنا

خُون چَٹانا

تلوار یا چھری لہو میں بھرنا، قتل کرنا، خون آلود کرنا

سَنگ چَٹانا

sharpen (a tool) on a whetstone

سِلّی چَٹانا

رک : سلّی پر چڑھانا .

حَلْوے چَٹانا

خوشامد کرنا ، کھلانا پلانا

شَرْبَت چَٹانا

(طب) طبّی اصول سے بنایا ہوا شربت (جو گاڑھا ہوتا ہے) مریض کو دینا ، علاج کرنا .

پَنیِر چَٹانا

۔ (دہلی) لالچ دینا۔ خوشامد کرنا۔ رشوت دینا۔ کچھ دے کر یار بنانا۔

کِھیر چَٹانا

دودھ چھڑانے پر بچے کو پہلی دفعہ اناج کھلانے اور پانی پلانے سے پہلے کھیر کھلانا، جو ایک رسم ہے

سِلّی پَر چَٹانا

sharpen, whet, hone

دانت چَٹ چَٹانا

دان٘ت بجنا

تیغ کو سَنگ چَٹانا

تلوار پر دھار رکھنا.

قَبْر کی مِٹّی چَٹانا

عورتوں کے عقیدے میں قبر کی مٹّی چٹانے سے انسان اور حیوانی مانوس ہو جاتے ہیں.

تَلْوار کو پَتَّھر چَٹانا

تلوار کو تیز کرنا، تلوار کو دھار لگانا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone