تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَمْکانا" کے متعقلہ نتائج

چَمْکانا

روشن کرنا، جگمگا دینا

چِہْرَہ چَمْکانا

چہرہ چمکنا کا تعدیه

سَبْزَہ چَمْکانا

تلوار کی مانند چمکنا .

آنکھیں چَمْکانا

آنکھوں کو روشن کر دینا، دل خوش کر دینا

آنْکھ چَمْکانا

آنکھوں سے طرح طرح کے اشارے کرنا، آنکھ کی پتلی ادھر ادھر گھمانا، آنکھ مٹکانا، دیدے مٹکانا

رَنگ چَمْکانا

جِلا کر رن٘گ کی آب و تاب بڑھانا ، صیقل کرنا .

غَزَل چَمْکانا

غزل کو اصلاح دیکر دلکش بنانا

شَوق چَمْکانا

اشتیاق بڑھانا، کسی چیز کی لگن یا رغبت کو بڑھانا

تَقْدِیر چَمْکانا

قسمت کو سن٘وارنا ، مقدر روشن کرنا ، کامیابی کے اسباب بہم پہن٘چانا.

تَلْوار چَمْکانا

ننْگی تلوار بلند کرنا

اُنگْلِیاں چَمْکانا

(عورتوں، زنانوں یا مسخروں کا باہم لڑتے وقت غرور اور شیخی وغیرہ سے) ہاتھ اٹھا کر انگلیاں ادھر ادھر چلانا

چوٹ چَمْکانا

(بنوٹ) پینترا بدلنا، دھوکا دینا

تیغ چَمْکانا

رک : تلوار چمکانا.

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

دِیدے چَمْکانا

ناز نخرے کے ساتھ آنکھوں کو گردش دینا.

رِتی چَمْکانا

قمست کھولنا ، نصیبا جگانا .

گھوڑا چَمْکانا

گھوڑے کو تیز رو کرنا، گھوڑے کو تیز چلانا

جوبَن چَمْکانا

حسن کی نمائش کرنا، جوبن دکھانا، جوبن کا ابھار دکھانا

سِنگار چَمْکانا

بناؤ سِن٘گھار کی نمائش کرنا.

سَمَنْد چَمْکانا

گھوڑا دوڑانا ، گھوڑے کی رفتار کو تیز کرنا.

تَوسَن چَمْکانا

گھوڑا چھیڑنا، گھوڑے کو تیز کرنا

دُکّان چَمْکانا

فروغ دینا ، اپنے مقصد یا کاروبار کو ترقی دینا ، آگے قدم بڑھانا.

گھوڑی کو چَمْکانا

رک : گھوڑا چمکانا ، گھوڑے کو دوڑانا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone