تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"برابر" کے متعقلہ نتائج

فَساد

بگاڑ، خلل، خرابی، تباہی

فَسادی

جھگڑا کرنے والا، فساد کرنے والا، فتنہ انگیز

فَسادات

جھگڑے، فتنے، خرابیاں، غوغا، شورش

فَساد ہونا

جھگڑا ہونا ، لڑائی ہونا ، شورش ہونا.

فَساد لانا

تباہی و بربادی کا سبب بننا ، فتنے کا محرک بننا ، فتنہ و فساد برپا کرنا.

فَساد کَرنا

شورش باپا کرنا ، بدعہدی کرنا ، بغاوت کرنا ، فتنہ اٹھانا.

فَساد مِٹْنا

جھگڑا ختم ہونا ، فتنہ و فسا بند ہونا.

فَساد پَکْنا

خرابی کے اسباب پیدا ہونا ، سازشی کارروائی کا عمل میں آنا.

فَسادِ خُون

خون کی خرابی، خون میں زہر یا سمّیت پیدا ہونا

فَسادِ ہَضْم

(طب) قوّتِ ہاضمہ کا خراب ہو جانا، ہضم میں فتور آ جانا، کھانا اچھی طرح ہضم نہ ہونا، بدہضمی

فَساد اُٹْھنا

ہنگامہ برپا ہونا ، جھگڑا ہونا ، فتنہ کھڑا ہونا ، غدر ہونا.

فَساد پَڑْنا

خرابی پیدا ہونا ، بگاڑ پیدا ہونا.

فَساد ڈالْنا

تفرقہ پیدا کرنا ، نفاق ڈالنا .

فَساد مَچْنا

تباہی و بربادی ہونا ، ہنگامہ ہونا ، لڑائی جھگڑا ہونا.

فَساد زَدَگی

बल्वः या दंगे में प्रभावित होना, नुक्सान उठाना अथवा मारा जाना।

فَساد اَنْگیز

उपद्रव मचानेवाला।

فَسادِ مِعدَہ

पेट का विकार, हाज़िमे की खराबी, मंदाग्नि।।

فَساد کی جَڑ

فساد کا سبب، جھگڑے کی بنیاد، بہت بڑا فسادی

فَساد اُٹھانا

جھگڑا مچانا ، ہنگامہ برپا کرنا ، فتنہ کھڑا کرنا ، غدر مچانا.

فَساد پَھیلنا

خرابی پھیلنا، جھگڑا ہونا

فَساد مَچانا

شورش ، گڑبڑ ، بدامنی ، شرانگیزی ، افراتفری.

فَساد اَنْگیزی

उपद्रव करना।

فَساد کا گَھر

جھگڑے کی بنیاد یا وجہ

فَساد پَھیلانا

رک : فساد اٹھانا.

فَساد مول لینا

اپنے سر جھگڑا لینا، بلاوجہ مصیبت میں پھن٘سنا، جھگڑا کھڑا کرنا

فَساد کی گانٹھ

جھگڑے کی بنیاد یا وجہ

فَساد فی الْاَرْض

دنیا میں خرابیاں، بدامنی، بے دینی پھیلانا، فتنہ و فساد پھیلانا

فَساد کَھڑا کَرْنا

جھگڑا قائم کرنا

فَساد بَرْپا کَرْنا

جھگڑا کرنا ، فساد اُٹھانا ، فتنہ کھڑا کرنا.

فَساد واقع ہونا

جھگڑا ہونا، دنگا ہونا

فَساد کی چِنگارِی

شرارت کی بات

فَساد بَرْپا ہونا

جھگڑا مچنا، فتنہ کھڑا ہونا

فَساد کَھڑا ہونا

فتنہ برپا ہونا، شورش اٹھنا، جھگڑا ہونا، ہنگامہ برپا ہونا

فَساد کی نِیَّت سے

بد نیتی سے، جھگڑا پیدا کرنے کے لیے

فَساد کَرنے کا پَہلُو نِکالنا

جھگڑے کی صورت پیدا کرنا

فَساد کَرنے کا پَہلُو نِکَلنا

جھگڑے کی صورت پیدا ہونا

قِصَّہ فَساد

جھگڑا بکھیڑا.

مُعاشَرَتی فَساد

معاشرتی بے اصولی ، معاشرتی بگاڑ ، معاشرتی ناہمواری اور بے اعتدالی ۔

آتش فساد

لڑائی جھگڑا

شُعْلَۂ فََسَاد

(مجازاً) فساد کی آگ، لڑائی جھگڑا، دنگا فساد

بانیٔ فَساد

فساد کی جڑ، لڑائی جھگڑا کرانے والا، جس کی وجہ سے کوئی جھگڑا ہوا ہو

رَفْعِ فَساد

लड़ाई खत्म हो जाना, झगड़ा तय हो जाना।

بَرسَرِ فَساد

جھگڑے کے لیے آمادہ .

آمادۂ فساد ہونا

جھگڑے کے لئے تیار ہونا

شور و فَساد

شورش ، سرکشی ، بغاوت ، لڑائی ، جھگڑا .

فِتْنَہ و فَساد

لڑائی جھگڑا

لَچَک دار فَساد

وہ فساد جو لچک کی حدود کے اندر کسی زور سے پیدا ہو

شُعْلَہائے فَساد

فساد کا شعلوں سے استعارہ کرتے ہیں

آمادہ بہ فساد ہونا

جھگڑے کے لئے تیار ہونا

بُنْیادِ فَساد مِٹنا

جھگڑا ختم ہونا

طَبِیعَت میں فَساد آنا

طبیعت میں خرابی پیدا ہونا ، مزاج میں فرق آنا ؛ عادت بدل جانا.

نِیَّت میں فَساد آنا

نیت میں خامی ہونا، بدنیتی ہونا

شُعْلَہائے فَساد بَھڑَکنا

سخت فساد و انتشار پیدا ہونا

شُعْلَہائے فَساد بَھڑکانا

سخت فساد و انتشار پیدا کرنا

شُعْلَہ ہائے فََساد بَھڑَکْنا

فساد کی آگ لگنا

عالَمِ کَون و فَساد

دنیا، دنیا جہاں چیزیں بنتی بگڑتی رہتی ہیں، عالم فانی

برابر سے متعلق محاورے

برابر

اصل: فارسی

'برابر' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone