تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچنا" کے متعقلہ نتائج

بَچنا

تھوڑی سی کسر رہنا، ضرر پہن٘چتے پہن٘چتے رہ جانا

بیچْنا

فروخت کرنا، بیع کرنا، قیمت لے کر سامان دینا

بَنچْنا

be read or perused

بَچْناگ

رک : بجناک

بَچانا

بچانا،محفوظ کرنا، حفاظت کرنا، مدد کرنا

بِچْھنا

زمین پر پھیلنا، بکھرنا

بیچْنا کھونْچْنا

فروخت کرنا ، کاروبار کرنا

بیچْنا بِچانا

رک : بیچنا

بچھانا

۱. (i) بستر کرنا ، فرش کرنا ، بچھونا کرنا .

بیچْنا کھوچْنا

فروخت کرنا ، کاروبار کرنا

بے چینی

بے قراری، بے آرامی، پریشانی، بے کلی

بِچَھونا

وہ کپڑے جنھیں بچھا کر اور اوڑھ کر لیٹتے ہیں ، بستر.

بِچھونا

وہ کپڑے جنھیں بچھا کر اور اوڑھ کر لیٹتے ہیں ، بستر.

باچْنا

بڑھنا ، مطالعہ کرنا ، تلاوت کرنا.

باچْھنا

منتخب کرنا ، چھان٘ٹنا ، چننا ، بیننا

بَنچانا

بچانا، سلامت رکھنا، حفاظت کرنا

بانچْنا

پڑھنا، زبان سے ادا کرنا، مطالعہ کرنا

بانچْھنا

خواہش کرنا، پسند کرنا

عَیب چِینی

عیب جُوئی ، برائی تلاش کرنا.

دَقِیقَہ بَچْنا

کمی باقی رہنا.

زِنْدَہ بَچْنا

جیتے رہنا

شَہ بَچْنا

(شطرنج) بادشاہ کا کشت کی جگہ سے ہٹ جانا ، مہر اردب دینا .

نَظَر بَچنا

نظر بچانا کا لازم، غافل ہونا، نظر چوکنا

آنکھ بَچنا

نظر چوکنا، ذراسی دیر کو غافل ہونا، دھیان ہٹنا، خیال ہٹنا

گَرْدَن بَچْنا

جان بچنا ، کسی کے ظلم و جبر سے محفوظ رہنا ، بچ جانا .

نِگاہ بَچنا

نظر چوکنا ، غافل ہونا ۔

نِشانَہ بَچنا

نشانہ خطا ہونا، نشانے پر نہ لگنا، وار خالی جانا، نشانہ چوکنا

نِلوہ بَچنا

کورا بچ جانا ، کسی خطرے سے صاف بچ نکلنا ، بے گزند بچ جانا -

نَہ بَچنا

محفوظ نہ رہنا، جاں بر نہ ہونا، زندہ نہ رہنا

جی بَچْنا

جان بچنا ، زندہ رہ جانا ، جیتا رہ جانا.

صاف بَچْنا

بالکل بری اور بے جرم ثابت ہونا ؛ کچھ ضرر یا صدمہ نہ پہنچنا.

بِچَھونا پَڑنا

ماتم داری کے لیے دری ٹاٹ یا بوریا بچھنا

جان بَچْنا

جان بچانا کا لازم، جان سلامت رہنا، ہلاکت سے محفوظ رہنا

جِیتا بَچْنا

زندہ رہ جانا.

کورا بَچْنا

صاف بچ جانا، صدمے یا آفت کا اثر تک نہ ہونا

کورے بَچْنا

صاف بچ جانا ، کسی قسم کا کوئی الزام نہ آنا .

آبْرُو بَچنا

آبرو بچانا کا لازم

بیچنے کے لائِق

saleable

پَرچھانْوے سے بَچْنا

کسی کی صبحت سے نفرت کرنا۔

پَرْچھائِیں سے بَچْنا

سایہ سے ڈرنا (اپنے کے ساتھ).

پَرْچھاوِیں سے بَچْنا

کسی کی صحبت سے تنفر ہونا ، نفرت کرنا یا ڈرنا

زَوال سے بَچْنا

نقصان نہ ہونا

لَنگوٹی باقی بَچْنا

عزّت و شرم باقی رہ جانا ، بھرم باقی رہ جانا .

فاقے سے بَچنا

Keep the wolf from door.

مَرتے مَرتے بَچنا

موت کے خطرے یا موت جیسی بڑی مصیبت سے نجات پانا ، حالت بہتر ہو جانا ، سنبھل جانا ۔

بال بال بَچْنا

بال بال بچانا کا لازم

نَظَر سے بَچنا

نظر سے بچانا (رک) کا لازم ؛ آڑ لینا ، چھپنا ، سامنے نہ آنا ۔

ہَوا سے بَچنا

نہایت پرہیز اور اجتناب کرنا ، پرچھائیں سے بھاگنا ، نہایت متنفر ہونا ، دُور رہنا ۔

نِگاہ سے بَچنا

نگاہ سے چھپنا ، آڑمیں ہونا ، آنکھ سے پوشیدہ ہونا ۔

گُناہ سے بَچْنا

گناہ نہ کرنا ، بُری باتوں سے پرہیز کرنا

بَلاؤں سے بَچنا

مصیبتوں یا تکلیفوں سے بچا رہنا

بالوں بال بَچْنا

رک : بال بال بچنا.

بیچْنے والا

seller, vendor

سائے سے بَچنا

نزدیک نہ آنا، بہت احتیاط کرنا

مَر کے بَچنا

۔ہلاکت کے قریب پہونچ کر بچ جانا۔وقت سے بچنا۔

مَر کَر بَچنا

ہلاکت کے قریب پہنچ کر بچ جانا ، مشکل سے بچنا ۔

سایے سے بَچْنا

نزدیک نہ آنا ، بہت احتیاط کرنا ، احتراز کرنا.

ہاتھ سے بَچنا

گزند یا وار سے محفوظ رہنا ؛ زد سے بچنا

جان نَہ بَچْنا

مر جانا، موت آجانا

پیٹ میں بات بَچنا

۔دیکھو بات بچنا۔ ؎

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone