تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَچانا" کے متعقلہ نتائج

بَچانا

بچانا،محفوظ کرنا، حفاظت کرنا، مدد کرنا

بَچانا بَچُونا

بچانا کا تابع.

ہاتھ بَچانا

(بنوٹ) وار بچانا، ضرب لگنے نہ دینا، مقابل کا وار اپنے اوپر پڑنے نہ دینا

پَہْلُو بَچانا

۱. رک: پہلو بچا جانا.

راسْتَہ بَچانا

بچ کے نکل جانا ، ایک طرف سے ہو کے نکل جانا ، کترانا .

جَگَہ بَچانا

Save space

ہَوا بَچانا

چھپ کر کام کرنا ، خبر نہ ہونے دینا ، چرچا نہ کرنا ۔

شَہ بَچانا

(شطرنج) بادشاہ کا کشت کی جگہ سے ہٹ جانا ، مہر اردب دینا .

عِزَّت بَچانا

آبرو کی حفاظت کرنا، عصمت محفوظ رکھنا

ہاتھ پَیر بَچانا

احتیاط برتنا ؛ ہوشیار رہنا ۔

ہَوا سے بَچانا

(کسی چیز مثلاً شعلے کو) ہوا کے جھونکے سے محفوظ رکھنا ۔

ہاتھ پائوں بَچانا

protect oneself, protect one's life and limbs

ہاتھ پاؤں بَچانا

۔کمال احتیاط اور ہوشیاری سے کوئی کام کرنا۔محتاط رہنا۔کسی الزام یا بدنامی سے بچا رہنا۔ اپنے تئیںمحفوظ رکھنا؎

ہاتھ پاؤں بَچانا

کسی الزام یا بدنامی سے بچا رہنا

نِگاہِ بَد سے بَچانا

چشم بد سے محفوظ رکھنا ، نظر بد کے اثر سے بچانا ۔

پَیسا بَچانا پَیسا کمانے کے بَرابَر ہے

کفایت شعاری بہ منزلہ کمائی ہے

جی بَچانا

جی بچنا (رک) کا تعدیہ.

نَظَر بَچانا

چوری چوری دیکھنا، آنکھ چرانا، نگاہ نہ ملانا، کترانا

آنکھ بَچانا

آن٘کھ کو چوٹ بھینٹ سے محفوظ رکھنا

جان بَچانا

کسی کو مرنے سے بچانا، مصیبت سے نکالنا

دامن بَچانا

(کسی چیز یا امر سے) علیٰحدگی اختیار کرنا، بچنا، کترانا

نَظریں بَچانا

چھپنا ، سامنا نہ کرنا ، خاموشی سے نکل جانا

وار بَچانا

حملہ روکنا، ضرب روکنا

آبْرُو بَچانا

عزت اور نیک نامی وغیرہ کا تحفظ کرنا

چوٹ بَچانا

ضرب خالی دینا، حریف کی ضرب کو اپنے اوپر نہ آنے دینا، وار کو رد کر دینا

آنْچَل بَچانا

بچ کر چپکے سے نکل جانا

کھال بَچانا

اپنا تحفظ کرنا.

پَگْڑی بَچانا

اپنے آپ کو کسی حملے یا صدمے سے بچا لینا ؛ عزت بنائے رکھنا.

گولی بَچانا

کسی آفت یا مشکل کام سے الگ رہنا

کَنّی بَچانا

رک : کنّی کاٹنا.

لَنگوٹی بَچانا

عزّت و آبرو بچانا ، شرم رکھنا ، بھرم رکھنا .

باڑْھ بَچانا

خود کوحریف کے اسلحہ کی دھار سے بچاتے ہوے زد کرنا .

رِیجھ بَچانا

خواہشات کو دبانا، چاہت کو چُھپانا

نَظَر سے بَچانا

چھپانا ، پوشیدہ رکھنا ، نظر میں نہ آنے دینا

ڈُوبْتے کو بَچانا

مُصیبت سے نِکالنا ، سیدھی راہ پرلگانا ؛ سہارا دینا ، گرتے ہوئے کو سن٘بھالنا.

کان سے بَچانا

بے خبر رکھنا ، کان تک نہ پہنچنے دینا .

بال بال بَچانا

خطرے کے بہت قریب پہنْچ جانے کے باوجود محفوظ رکھنا ، صدمے سے بالکل محفوظ رکھنا ، بہت قریب سے بچا دینا ، ذرا آنْچ نہ آنے دینا.

وَقْت پَر گولی بَچانا

موقعے پر ٹل جانا ، وار کا موقع نہ دینا نیز وقت پر دغا دینا ، وقت پر کام نہ آنا ۔

سَرْدی گَرْمی سے بَچانا

گرم و سرد موسم یا ہوا یا مکان سے محفوظ رکھنا

کام سے جان بَچانا

shirk

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone