تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدا" کے متعقلہ نتائج

مُعْتَقَہ

معتق (رک) کی تانیث ، آزاد کی گئی ؛ (مجازاً) لونڈی ، کنیز ۔

مُتَّقی

پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار

مُتَّکی

تکیہ لگانے والا، کسی پر انحصار کرنے والا، تکیہ کرنے والا، بھروسا کرنے والا

مُتَّکا

جس پر تکیہ کیا جائے، تکیہ گاہ، آسرا، سہارا

مُعْتَقَداتی

معتقدات (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ عقائد والا ، عقیدتوں کا ، عقیدتی ۔

مُعْتَقَدات

معتقد کی جمع، عقائد، عقیدتیں

مُعْتَقَدَہ

عقیدہ ، اعتقاد

مُعْتَق عَلیٰ مال

(فقہ) وہ غلام جو آزاد ہو جائے لیکن اس پر قرض واجب الادا ہو

موٹا قَلَم

وہ قلم جس کا خط ایسا ہو جو جلی لکھے ۔ وہ قلم جس سے بڑے بڑے حروف لکھے جائیں ، موٹی لکھائی کا قلم

موتْڑا

رک : موترا

مُتَوڑا

بہت پیشاب کرنے والا، سوتے میں بستر پر پیشاب کرنے والا

موتْڑَہ

رک : موترا

مُتوڑی

سوتے میں بستر پر مُوت دینے والی

مُتاڑی

(اصطبل میں) گھوڑوں کے پیشاب کرنے کا گڑھا ، گھوڑے کے پیشاب کے گڑھے کی طرف جانے والی نالی ؛ متالی

مُتَقاعِد

بے کار بیٹھنے والا ، کام سے گریز کرنے والا ، سستی کرنے والا

مُتَقَضِّی

وہ جو ختم ہو جائے یا انجام تک پہنچ جائے

مُتَقَطِّع

وہ جسے چند حصوں میں کاٹا گیا ہو ؛ پانی ملی ہوئی شراب

مُتَکَشِّفات

کھلی ہوئی یا عریاں چیزیں ، عریاں اجسام ۔

مُتَکَثِّرَہ

متکثر (رک) کی تانیث ، بہت سے ، وافر۔

مُتَکَبِّری

متکبر کا فعل

مُتَکَلِّم فِلم

آواز والی فلم ، بولتی فلم ، ٹاکیز (خاموش فلم کے مقابل) ۔

مُتَکَبِّرانَہ

تکبر آمیز، غرور و الا، گھمنڈی، مغرورانہ، تکبر کے ساتھ

مُتَکَلِّمانَہ

علم کلام کے ماہر کی مانند ، علم کلام والا ، علم کلام کی نوعیت کا ۔

مُتَقَدِّم مَحاسِب

محاسب کے اوپر کا ایک عہدہ ۔

مُتَقَرِّح

زخم ڈالنے والا ، زخمی کرنے والا ، شگاف ڈالنے یا چاک کرنے والا ۔

مُتَقَرَّح

(جراحی) آلے وغیرہ سے چاک کیا ہوا ، شگافتہ ، زخمی ۔

مُتَقَذِّر

میلا ، غلیظ ، گندہ ، میل کچیل والا ، جو صاف ستھرا نہ ہو ۔

مُتَقَدِّم

آگے بڑھنے والا، اگلا

مُتَقَوِّم

قدر و قیمت رکھنے والا ، جس کی کوئی قیمت ہو ۔

مُتَقَدِّس

تقدس (پاکی) والا ، مقدس ، پاک

مُتَقَرَّض

قرض دار ، مقروض ۔

مُتَقَدِّر

جسے ناپا جا سکے ، ناپے جانے کے قابل ، جس کا اندازہ کیا جائے

مُتَقَیِّد

خود کو روکنے یا پابند کرنے والا ؛ محنت کرنے والا ۔

مُعْتَقِدانَہ

عقیدت مندانہ ، اعتقاد پر مبنی ، عقیدت سے ، عقیدتی ۔

مُعْتَقِد عَلَیہ

جس پر اعتقاد ہو ، جس پر بھروسا کیا جائے ۔

مُتَقَفِّی

دوسروں کی تقلیدکرنے یا دوسرے کے نقش قدم پر چلنے والا ؛ وہ جو دوسروں کی نقل کرے

مُتَقَضِّیات

تقاضے ، ضروریات ۔

مُتَقَدِّمِین

پہلے زمانے کے لوگ، وہ لوگ جو پہلے گزر چکے ہیں، پہلے دور کے، دورِ اول سے تعلق رکھنے والے

مُتَقَدِّماً

پرانے زمانے میں ، مدت گزری

مُعْتَقِد فِیہ

جس سے عقیدت ہو ؛ جس سے ارادت رکھی جائے ؛ مراد : مرشد ، پیشوا ۔

مُعْتَکِفانَہ

اعتکاف کی حالت میں ، معتکف انداز میں ، عزلت نشینی کا ۔

مُتَقَرِّحَہ

زخم ڈالنے والا ، زخمی کرنے والا ، شگاف ڈالنے یا چاک کرنے والا ۔

مُتَقَلِّبَہ

متقلب ، تقلب شدہ ۔

موٹا کَپڑا

گندا کپڑا

مُتَقاضی

تقاضا یا طلب کرنے والا، مطالبہ کرنے والا، مانگنے والا، طلب کرنے والا

مُتَکَلِّم

کلام کرنے والا، گفتگو کرنے والا، بات کرنے والا، بولنے والا

مُتکَبِّر

(لفظاً) کمال بزرگی والا، اﷲ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

مُتَکَمِّم

کمیت یعنی مقدار یا تعداد رکھنے والا ۔

مُتَکَثِّر

جو کثیر تعداد یا مقدار میں ہو، بہت سا۔

مُتَکَسِّر

टूटनेवाला, टूटा हुआ, भग्न, खंडित ।।

مُتَکَیِّف

کسی کیفیت سے متاثر ہونے والا ، کیف اندوز ۔

مُتَکَمِّل

پورا کرنے والا ، مکمل کرنے والا ۔

مُتَکَرِّر

بہ تکرار ہونے والا ، مکرر ۔

مُتَکَلَّف

تکلف کیا ہوا، پر تکلف، وہ متکلف

مُتَکَفِّل

کفالت کرنے والا، آڑ کرنے والا، کفیل، ذمے دار، ضامن

مُتَکَلِّف

تکلف یا بناوٹی طور پر کوئی کام کرنے والا، تکلف کرنے والا

مُتَکَہَّف

گڈھے یا غار والا ، جس میں گڈھا یا غار ہو ۔

مُتَقاطِع

ایک دوسرے کو کاٹنے والا، ایک دوسرے سے کٹنے والا، خطوط جو ایک دوسرے کو کاٹتے ہوئے گزریں

مُتَکَشِّف

کھلا ہوا ، برہنہ ؛ ظاہر ، عیاں ۔

مُتَکَرِّرات

متکرر (رک) کی جمع ؛ (شاعری) ایک صنعت کا نام جس میں ہم معنی الفاظ برابر برابر لاتے ہیں۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone