تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگے" کے متعقلہ نتائج

دوری

فراق، علیحدگی، جُدائی، الگ ہونا

دُوریٔ مَشْرِقَین

بعدُالمشرقین، مشرق و مغرب کے درمیان جیسا فاصلہ.

دُوری اِخْتِیار کَرْنا

قطع تعلق کرنا، علیحدگی اختیار کرنا، الگ رہنا.

دُری

تاش میں دوکا پتّہ یا پانسہ

دُورِیَہ

(برقیات) برقی رو کا رستہ، برقی تاروں کا محفوظ پوشیدہ نظام.

دُرِت

خراب ، بُرا .

دُرِیجَن

دشمن.

آتش دوری

فراق کی تکلیف یا جلن

شَرابیوں سے دُوری بَھلی

بدکار اور برے لوگوں سے بچنا ہی بہتر ہے

لوگوں میں دُوری پَیدا کَرنا

drive a wedge b/w people

شَیخ پُکاریں تَنْدُوری قَنْدُوری

غرض مند کو اپنے مطلب کی سوجھتی ہے

سین٘دُوری

سین٘دور کے رن٘گ کا، سُرخ، تراکیب میں مُستعمل

سِن٘دُوری

سِن٘دُور کے رن٘گ کا، سِن٘دور جیسا، سوخ سُرخ رن٘گ

سین٘دُوری آم

ایک قسم کا آم جس کا بالائی حصّہ سُرخ ہوتا ہے ، سرخا سین٘دوریا .

سین٘دُوری رَن٘گ

سین٘دُور سے تیّار کیا ہوا رن٘گ ، سُرخ رن٘گ .

تَن٘دُوری چُولھا

ایسا چولھا جس کے بیچ میں آگ اور اس کے چاروں طرف کھانا پکانے کے لیے موکھے بنے ہوئے ہوں جن میں آگ کی لپیٹ مساوی طور پر پہن٘چتی ہو

جَنْدُوری

میٹھے پانی کی مچھلی .

کَندوری

کھانا، ضیافت، دسترخوان، دعوت جو کسی تقریب کے موقع پر ہو ، (عموماً) وہ کھانا جو وسیع پیمانے پر دلہن ک طرف سے بعد نکاح کھلایا اور تقسیم کیا جاتا ہے.

تَن٘دُوری

تنوری

سیندُری

سندوری گائے

کَنْدُوری خَرَچْنا کَرنا

ضیافت ، کھانا کھلانا ، دعوت کرنا.

جُوْرُو کا دَکھیلا بیچ کر تَنْدُوری روٹی کھائی ہے

جو شخص غریب ہو کر اپنے آپ کو امیر ظاہر کرے اس کے متعلق کہتے ہیں

آگے سے متعلق محاورے

آگے

اصل: سنسکرت

'آگے' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone