تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"solar" کے متعقلہ نتائج
solar کے لیے اردو الفاظ
solar کے اردو معانی
- آفْتابی
- دھوپ کا
- خاوَری
- شَمْسی
solar के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- आफ़ताबी
- धूप का
- ख़ावरी
- शमसी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
solar year
زمین کا سورج کے گرد ایک چکّر کا عرصہ، شمسی سال، جو ۳۶۵ دن ۵ گھنٹے ۴۸ منٹ ۴۶ سیکنڈ کے برابر ہو تاہے۔.
solar constant
سورج سے سطح زمین تک توانائی کے پہنچنے کی شرح، عام طور پر ۱۳۸۸ واٹ فی مر بع میٹر کے برابر مانی جا تی ہے۔.
solarize
فوٹو گرافی: مختصر یا طویل جھپکی کے ذریعے تصویر کے بعض حصّوں کا کم زیادہ گہرا کرنا یا ہونا، دھو پیانا، آفتاب زدہ کرنا۔.
سالَر
ایک درخت جس کی اُونچائی انیس فٹ اور تنے کی گولائی پانچ چھ فٹ کی ہوتی ہے اور پھاگن اور چیت کے آس پاس اس کے پُرانے پتّے گِر جاتے ہیں اور جیٹھ میں نئے پتّے آ جاتے ہیں .اس کی نرم ڈالیاں اور پتّے روئیں دار ہوتے ہیں ، اس کی لکڑی جلانے سے روشن نہیں ہوتی صرف سُلگتی رہتی ہے
sld
بر طا نیہ میں Social and Liberal Democrats (ایک سیا سی پا رٹی جو ۱۹۸۸ء میں قا ئم ہو ئی اور ۱۹۸۹ء میں Liberal Democrats سے بدل گئی).
سَلاد
گوبھی کے پتّوں سے مُشابہ سبزی، جو بغیر پکائے دیگر کچی یا اُبلی ہوئی ترکاریوں کے ساتھ کھائی جاتی ہے، ترکاریاں یا ساگ، جو کچھا کھایا جائے، ساگ کا کچومر، کاہو
salad
سلاد ، کچی یا پکی ترکاریوں کو تیل، سر کے وغیرہ میں ملا کر تیارکیا ہوا کھانے کے ساتھ کا ٹھنڈا اضافی کھاجا، کچومر۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (solar)
solar
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔