تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"samite" کے متعقلہ نتائج
samite کے لیے اردو الفاظ
samite کے اردو معانی
اسم
- قرون وسطٰی کا ایک قیمتی حریر، اکثر زر تار ۔.
samite के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़ुरून वुस्ता का एक क़ीमती हरीर, अक्सर ज़र तार ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
semite
سامی، عام عقیدے کی رو سے سام بن نوح کی اولا د میں سے کوئی بشمول یہود، عرب ، اشوری، بابلی اور فنیقی (بحوالۂ تورات باب پیدائش ۲۱:۱۰ مسلسل).
سَمْتی
سَمْت (رک) سے متعلق یا منسوب ، سمت کا ؛ (ریاض) اس فرضی خط کے متعلق جس کا طول اور سمت معین مگر مقام غیر معین ہو ، خط حامل کے متعلق ، خط حامل کا.
شامَتِ اَعْمالِ ما صُورَتِ نادرِ گِرِفْت
ہمارے گناہوں كی سزا نے نادر كی صورت اختیار كی، جب كوئی آفت اپنی غفلت سے سر پر آ جائے تو یہ مقولہ دہراتے ہیں (فارسی ضرب المثل اردو میں مستعمل)
sematic
پُر معنی، معنی خیز (جلدی رنگ، نشانات وغیرہ) جو دشمنوں کو دور رکھنے یا توجہ کھینچنے کا فائدہ رکھتے ہیں۔.
چُوہا بِل میں سَماتا نَہِیں، دُم میں بانْدھا چھاج
اپنی بسر نہ ہونے کی حالت میں دوسرے کا ذمہ لیا ، اول گزارہ ہی نہ ہوتا تھا اوپر سے اور خرچ بڑھا لیا ، طنزاً ان کو کہتے ہیں جو حیثیت سے زیادہ شادی بیاہ پر خرچ کریں .
آدھ سیر کے برتن میں سیر بھر نہیں سماتا
آدھ سیر کے برتن میں سیر چیز نہیں سما سکتی، مطلب یہ ہے کہ نا ممکن کام کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (samite)
samite
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔