تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"psora" کے متعقلہ نتائج
psora کے لیے اردو الفاظ
psora کے اردو معانی
- خارِش
- کُھجْلی
psora के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ख़ारिश
- खुजली
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَساری
خوردہ فروش، متفرق سامان (چھالیا کتھا وغیرہ اور ہر قسم کے مسالے، خشک میوے، نیز یونانی اور آیورویدک دوائیں) بیچنے والا، کرانہ فروش
پِسیرا
ایک قسم کا ہرن، اس کے اوپر کا حصّہ بھورا اور نیچے کا کالا ہوتا ہے اون٘چائی ایک فٹ اور لمبائی دو فٹ ہوتی ہے جنوبی ہند میں پایا جاتا ہے
حُکُومَت کی گھوڑی اَور پَسیری دانَہ
حاکم کی گھوڑی کے لیے تیس سیر دانہ چاہیے گھوڑی تو تین چار سیر کھاتی ہے باقی ستائیس وغیرہ اڑا جاتے ہیں، حاکم کے نام سے عملے والے لوگوں کو بہت لوٹتے ہیں
مُٹّھی بانْدھے آئے ، ہاتھ پَسارے جائے
جیسے خالی ہاتھ آئے ویسے ہی خالی ہاتھ گئے ، دنیا میں جیسے آتا ہے ویسے ہی خالی ہاتھ جاتا ہے
سَب دھان بائِیس پَسیری
سبکے ساتھ یکساں سلوک ، مکمل عدل و مساوات اور اچھے بُرے کی تمیز نہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں.
سَب دھان باوَن پَسیری
سبکے ساتھ یکساں سلوک ، مکمل عدل و مساوات اور اچھے بُرے کی تمیز نہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں.
سَب دھان ، بائِیس پَنْسیری
Where there is no distinction between good and bad, wise and foolish, learned and unlearned.
سَب دھان بارَہ پَسیری
سبکے ساتھ یکساں سلوک ، مکمل عدل و مساوات اور اچھے بُرے کی تمیز نہ ہونے کے موقع پر کہتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (psora)
psora
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔