barbed کے لیے اردو الفاظ
barbed के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَرباد اجاڑ، تباہ، ویران، خراب، نیست و نابود
بار بَد مضافات شیراز (فارسی) کی ایک ماہر گویےکا لقب ، جو خسرو پرویز کے دربار میں حاجب کے عہدے پر مامور اور علم موسیقی و برط نوازی میں کامل تھا.
بَرباد دینا مٹانا ، اجاڑنا ، ضائع کرنا .
برباد کن برباد کرنے والا، تباہ کرنے والا
بَرْبادِی اجاڑ، ویرانی، خاتمہ، خرابی
بَرباد جانا ضائع ہونا ، اجڑنا ، لٹ جانا .
بَرباد کرنا squander, ravage, throw away, dissipate, waste, ruin
بَربادِیٔ عُشّاق محبت کرنے والوں کی تباہی، پیارکرنے والوں کی بربادی، عاشقوں کی بربادی
باربد ایک گلوکار اور گویا جو خسرو پرویز کے دربار میں تھا
بَربَادِئ عَالَم دنیا کی بربادی، دنیا کا ویرانی، دنیا کی اجڑاپن
بار بُد مضافات شیراز (فارسی) کی ایک ماہر گویےکا لقب ، جو خسرو پرویز کے دربار میں حاجب کے عہدے پر مامور اور علم موسیقی و برط نوازی میں کامل تھا.
barbadian جزائر غرب الہند میں واقع بارباڈوز کا باسی یا اصل باشندہ.
بَربادی آنا خرابی آنا، تباہ یا برباد ہونا
بِیر بَنْدھنی ماتھے پر پہننے کا چانْدی یا سونے کا ایک زیور.
دِلّی تیرَہ صَدی بَرْباد ہُوئی اچھوں پر اس زمانے میں ضرور آفت آتی ہے .
مَشَقَّت بَرْباد ہونا محنت برباد ہونا ، کیے دھرے پر پانی پھرنا ، محنت ضائع ہونا ۔
دِین و اِیمان بَرباد کرنا مذہب بدل دینا، بے ایمان ہوجانا
دِین و اِیمان بَرباد ہونا مذہب بدلا جانا، بے ایمان ہوجانا
نیکی بَرباد گُناہ لازِم محنت اکارت گئی، الٹا الزام آیا
ہوش بَرباد کَرنا حواس زائل کرنا ، عقل اور اوسان نابود کرنا ۔
خانماں بَرباد جس کا گھر بار اجڑ گیا ہو، تباہ برباد، سرگشتہ
آشِیانَہ بَرباد جس کا آشیاں اجڑ چکا ہو، بے خانماں، خانہ برباد، تباہ حال
ہاتھوں بَرباد ہونا کسی کے سبب سے تباہ ہونا ۔
عُمْر بَرْباد کَرْنا عمر ضائع کرنا ، زندگی تباہ کرنا .
مِٹّی بَرباد کَرنا رسوا کرنا، ذلیل و خوار کرنا، خاک اُڑانا، بدنام کرنا۔
مِٹّی بَرباد رَہنا خاک اُڑتی رہنا ؛ ذلیل و خوار رہنا ، بے عزت رہنا ، کوئی قدر و قیمت نہ ہونا ۔
مِٹّی بَرباد ہونا رُسوا ہونا، ذلیل و خوار ہونا، برا حال ہونا، بد نام ہونا
گُنَہ لازِم و نیکی بَرْباد ایسے موقع پر بولتے ہیں جب بھلائی کرنے کے بدلے اُلٹی برائی حاصل ہو (عموماً) یوں بولتے ہیں ؛ نیکی برباد گنہ لازم .
گَھر بَرْباد کَرْنا اثاث البیت یا گھر کی دولت یا گھر کے آدمیوں کو تباہ کرنا، بد وضعی سے ہو یا فضول خرچی یا دیوانگی سے
خانْمان بَرْباد (کوسنا) غصے اور خفگی کے اظہار کا کلمۂ تخاط .
نیکی بَرباد کَرنا محنت ضائع کرنا، اچھائی کا بدلہ برائی سے دینا
مِحْنَت بَرْباد کَرْنا محنت کو رائیگاں کرنا، محنت کو ضائع کردینا
گھر برباد ہونا گھر تباہ ہونا، شوہر یا بیوی کا مر جانا
مِحْنَت بَرْباد ہونا labour or effort be ruined
نامُوس بَرباد ہونا بے عزت ہونا ، آبرو جانا ۔
نیکی بَرباد ہونا محنت اکارت ہونا ؛ نیکی کا صلہ بدی سے ملنا ۔
بَھرا گَھر بَرباد ہونا گھر کی رونق جاتے رہنا، خاندان تباہ ہو جانا، آدمیوں کے مٹ جانے کی وجہ سے خاندان مٹ جانا
دِلِ بَرْباد وہ دل جس میں امنگ اور حوصلہ باقی نہ ہو ، رنجیدہ یا مایوس دل.
کَلَّہ بُرْباد سر جس میں غرور بھرا ہو، غرور، تکبر ، فخر .
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for barbed
English meaning of barbed , barbed meaning in english, barbed translation and definition in English.
barbed का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi