تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ant" کے متعقلہ نتائج
ant کے لیے اردو الفاظ
ant کے اردو معانی
اسم
- چیونٹی
- کیڑی
- نملیہ (Formicidae) کے خاندان کا پر بند حشرہ، عموماً قبائلی صورت میں رہتا ہے جس میں نر، مادہ اور بے جنس اقسام شامل ہوتی ہیں
- یہ نام ان حشرات کے لیے بھی بولا جاتا ہے جن کے پروں میں رگوں کا جال سا بچھا ہوتا ہے اور جن کا درست نام (termite) دیمک ہے
ant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- च्यूँटी
- कीड़ी
- नमलिया (Formicidae) के ख़ानदान का पर बंद हशरा, 'उमूमन क़बाइली सूरत में रहता है जिस में नर, मादा और बे जिन्स अक़्साम शामिल होती हैं
- ये नाम उन हशरात के लिए भी बोला जाता है जिन के परों में रगों का जाल सा बिछा होता है और जिन का दुरुस्त नाम (termite) दीमक है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَکْس لینا
عکسی نقل اتارنا ، کسی تصویر یا تحریر پر شفّاف کاغذ رکھ کر ہو بہو نقشہ بنانا ، فوٹو لینا .
عَکْس و طَرْد
شاعری کی ایک صنف جس میں آدھے مصرعے میں جو لفظ لائے جاتے ہیں، باقی آدھھے مصرعے میں انھیں کو الٹ دیا جاتا ہے
عَکْس اَنداز
شعاعوں یا اشیا وغیرہ کو منعکس کرنے والی چیز، خصوصاً وہ شیشہ یا دھات کا مقعر ٹکڑا جو روشنی کو مطلوبہ سمت میں منعکس کرے
عَکْسی کاغَذ
وہ کاغذ جس سے فلم یا پلیٹ سے برعکس تصویر اتاری جائے ، فوٹو کے ذریعے کسی چیز کی پر چھائیں اتارنے کا کاغذ یا پرچھائیں کا نقش لے لینے والا کاغذ .
عَکْسِ نَقِیض
(منطق) قضیے کے موضوع و محمول دونوں کا الگ الگ نقیض لے کر نقیض محمول کو موضوع قرار دینا اور نقیض موضوع کو محمول اور ایجاب و سلب میں اصل قضیے کی تقلید کرنا نیز اس طرح بننے والا نیا قضیہ .
عَکْسِ مُستَوی
(منطق) قضیے کے موضوع کومحمول اور محمول کو موضوع اس طرح بنانا کہ ان کا صدق اور کیف علیٰ حالہ باقی رہے نیز وہ نیا قضیہ جو اس طرح صورت پذیر ہوا ہو.
عَکْسالَۂ مُظْلِمَہ
سیاہ خانہ ، خانۂ تاریک ، تاریک کیمرا ، ڈرائنگ وغیرہ میں استعمال ہونے والا ایک کیمرا جس کے اندھیرے خانے میں ایک پردے پر عد سے کے ذریعے باہر کی چیز کا عکس ڈالا جاتا ہے (انگCamera obscura) اسے خیال آیا کہ عکسالۂ مظلمہ سے مدد لی جائے.
طَرْد و عَکْس
(منطق) معنی شامل کا دو حکموں سے یکساں طور پر ملا ہوا ہونا (مثلاً گھر میں تالیف ہے اور اس کے ساتھ ہی حدوث ہے لہٰذا عالم میں تالیف کا موجود ہونا حدوث سے مقترن ہے) یہ طرد ہوا ، اس طرح اگر یہ معنی جہاں موجود نہ ہوں وہاں حکم بھی موجود نہ ہو گا یہ عکس ہوا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ant)
ant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔