تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَخْم" کے متعقلہ نتائج

اَبْلَہ

بیوقوف، احمق، سادہ لوح، بھولابھالا، نادان

اَبْلَہی

حماقت، بیوقوفی، سیدھا پن، نادانی، سادگی، احمق پن

اَبْلَہ فَریب

بیوقوف بنانے والا، فریبی

اَبْلَہانہ

احمقانہ، بے وقوفی یا ناسمجھی کا

اَبْلَہ فَریبی

ابلہ فریب کا اسم کیفیت: بیوقوف بنانا، دھوکہ دینا

اَبْلَہ طَرازی

بیوقوف بنانا .

چُوں قَضا آیَد طبیب اَبْلَہ شَوَد

جب موت آتی ہے طبیب اندھا ہو جاتا ہے یعنی جب موت کا وقت آجاتا ہے تو طبیب کی بھی عقل ناکارہ ہو جاتی ہے، موت کا کوئی علاج نہیں اس وقت حکیم بھی بے وقوف بن جاتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone