تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک" کے متعقلہ نتائج

تَثْلِیث

تین بنانا، تین کر لینا، تین کا مجموعہ، تِگڈَّم

تَثْلِیث فِی التَّوحِید

ایک میں تین خدا ہونے کاعقیدہ جو عیسائیوں کا عقیدہ ہے.

تَثْلِیث پَرَسْت

تثلیث (رک) کا عقیدہ رکھنے والا ، عیسائی.

تَثلِیث کَرنا

تَثْلِیث پَرَسْتی

عقیدۂ تثلیث پر قائم ہونے یا رہنے کی حالت ؛ اقانیم ثلاثہ کی عبادت .

تَثْلِیثِ زاوِیَہ

زاویے کے تین صلعوں پت مشتمل ہونے کا عمل جو محال ہے یعنی زاویہ ہمیشہ دو ضلعوں سے بنے گا تین سے نہیں بن سکتا.

تَسَلُّس

دھوکا، دغا

نَظَرِ تَثلِیث

(نجوم) کسی سیارے کا دوسرے سیارے سے ۱۲۰ درجے کا زاویہ بنانا جو نجومیوں کے خیال میں محبت اور موافقت کی علامت ہے ۔

مَرکَزِ تَثلِیث

تین چیزوں یا شخصیات کا مرکز ۔

تَسَلْسُل

سلسلہ‏، روانی، تواتر‏، لڑی ملا ہونے کا عمل، کڑی سے کڑی ملنے کی حالت

تَسَلْسُلِ بَول

(لفظاََ) پیشاب کا مسلسل اخراج ،)(طب) ذیابیطیس

یَک کے مرکب الفاظ

یَک

اصل: فارسی

'یَک' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone