تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"یَک" کے متعقلہ نتائج

مَفرُوق

فرق کیا گیا، خارج کیا ہوا، جدا کیا ہوا، منتشر، منقسم

مَفرُوق مِنْہُ

وہ جو کسی سے تفریق کیا گیا ہو

مَفرُوقی

(عروض) وہ ہفت حرفی رکن (مثلاً مس تفع لن) جس میں دو سبب خفیف کے درمیان ایک وتد مفروق آیا ہو ۔

نا مَفرُوق

جو مفروق نہ ہو ، جس میں فرق نہ کیا گیا ہو ، مبہم ۔

وَتَدِ مَفْرُوْق

(عروض) وہ سہ حرفی لفظ، جس کا پہلا اور تیسرا حرف متحرک ہو

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone