تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وَجْہ" کے متعقلہ نتائج

وَجْہ

منھ، چہرہ، طریقہ، جانب، صورت، شکل، چہرہ، سبب، باعث، موجب

وَجَہ

منھ، چہرہ، طریقہ، جانب، صورت، شکل، چہرہ، سبب، باعث، موجب

وَجْہ تَسمِیَہ

نام رکھنے کا سبب، کسی کا کوئی نام پڑنے کی وجہ، اسم کی توجیہہ

وَجْہِ اَحْسَن

सुन्दर, मुख, अच्छी सूरत (स्त्री.) अच्छा कारण, मा'कूल वजह।

وَجْہِ حَسِین

सुन्दर मुख, प्यारा चेहरा।।

وَجْہِ حَلال

حلال روزی ، کسب حلال ، جائز ذریعہء معاش ۔

وَجْہِ کَفاف

اس قدر معاش جو روز مرہ خرچ کے لیے کافی ہو، وہ رقم جو محض گزارے کے لیے کافی ہو

وَجَہ سے

سبب سے، باعث سے

وجہ غم

غم کی وجہ

وَجہ اللّٰہ

مراد : خدا کی ذات ، ذات ِحق ، ذات ِالٰہی ، اﷲ کی ذات ۔

وَجہِ قُوَّت

گزارے کا ذریعہ ، پیٹ بھرنے کا وسیلہ

وَجہِ رَب

رک : وجہ اللہ ۔

وَجَہِ شَک

शंका करने का कारण ।

وَجہ حَسَن

اچھا انداز ، مناسب طریقہ

وَجہ مُوَجَّہ

وہ دلیل یا وجہ جو کافی سمجھی جائے، مضبوط اور مستحکم دلیل، خوب اورپسندیدہ وجہ

وَجہُ الحَق

(تصوف) ذات ِحق ، ذات ِالہٰی ۔

وَجہِ نَفس

(تصوف) کسی شے کے ہونے کی دلیل ، وجہ امکاں ، ہر شئے کا ذریعہء امتیاز ؛ ذاتِ ممکن (جو عارضی ہوتی ہے) ۔

وَجَہِ شِبْہ

(بلاغت) تشبیہ کا سبب، وجہ ِمناسبت، وہ خاص امر جس میں مشبہ اور مشبہ بہ کے شریک ہونے کا قصد کیا گیا ہو مثلاً رخسار کو گلاب کی پتی سے تشبیہ دیں تو وجہ ِشبہ سرخی یا نزاکت ہوگی، وہ بات جس میں تشبیہ دی گئی

وَجہِ مُقَرَّری

خراج، مقررہ عطیہ یا وظیفہ

وَجہِ مُقَرَّرہ

ماہانہ وظیفہ ، وہ مخصوص رقم جو ہر ماہ وظیفے کے طور پر دی جائے نیز خراج ۔

وَجہ دار

وہ شخص جس کو جاگیر بطور وجہ ِخاص دی گئی ہو ۔

وَجَہِ وَحْشَت

भागने और अलग रहने अथवा घृणा करने का कारण।।

وَجَہ کیا

۔سبب کیا۔؎

وَجَہِ رَنْجِش

मनमुटाव और नाराज़ी का कारण।।

وجہ راحت

خوشی کے اسباب، خوشی کے وجوہات

وجہ ثبوت

(قانون) ثبوت کی دلیل، شہادت، گواہی، گواہوں کی پیشی

وَجہِ حال

mode of living

وَجہِ خاص

نظر عنایت، خصوصی توجہ

وَجہ قَوی

مضبوط سبب یا دلیل، برُہان قاطع

وَجہ کُھلنا

وجہ ظاہر ہونا، سبب نمایاں ہونا

وَجہِ جامِع

(بلاغت) رک : وجہ ِ شبہ ۔

وَجَہِ کافی

کامل ثبوت، معقول وجہ

وَجہِ خاصَہ

(اصطلاحاً) وہ جاگیر جو کسی امیر یا سردار کو خاص اس کے تصرف کے لیے بخشی جائے ۔

وَجہِ نِزاع

جھگڑے کا باعث، بحث و مباحثے کا سبب

وَجہِ قَلِیل

معاش جو بے حد کم ہو ؛ قلیل آمدنی ؛ تھوڑی سی رقم ۔

وَجہِ وَجِیہ

رک : وجہ موجہ ۔

وجہ مخالفت

مخالفت کی وجہ

وجہ پیش کرنا

سبب بتانا

وَجہِ آزادی

وہ رقم جو جنگ کے قیدی کی رہائی کے لیے قدیم زمانے میں دی جاتی رہی ، فدیہ ، زرِ رہائی ۔

وَجَہ عَداوَت

دشمنی کی وجہ

وَجہ تَحریک

ترغیب کا باعث، وہ وجہ جس سے کوئی شخص کسی کی طرف مائل ہو

وَجَہِ نالِش

نالش کرنے کا سبب، بنائے مخاصمت

وَجہِ تَلقِیب

لقب دینے کی وجہ ، کسی چیز کو ملقب کرنے کا سبب ۔

وَجَہِ مَعاش

ذریعہ معاش، روزی کا ذریعہ، وہ شے جو گزارہ کرنے کا ذریعہ ہو

وِجہَہ

طرف ، جانب؛ سمت ؛ وہ چیز جس کی طرف رخ کیا جائے تو توجہ ہو

وَجہ شِکَایت

شکایت کی وجہ

وَجہُ العِنایَہ

(تصوف) اس سے مراد جذب و سلوک ہے اور یہ دونوں وجہیں ہدایت کی ہیں

وَجَہِ خُصُوصی

मुख्य कारण, खास सबब ।।

وَجہِ اِلتِباس

شک کا سبب ، شبہے کی وجہ ۔

وَجہِ سَعَادَت

خوشی کی وجہ

وَجَہِ مَعْقُول

۔مونث ۔ٹھیک اور درست وجہ

وَجہِ گُزَران

گزارے کا ذریعہ ؛ پیٹ بھرنے کا وسیلہ

وَجَہِ مَعِیشَت

رک : وجہ ِمعاش ۔

وَجَہِ اِمتِیاز

دو چیزوں میں فرق کا سبب ، فرق کی وجہ ۔

وَجَہِ خُصُومَت

द्वेष का कारण, रंजिश का सबब ।।

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

وَجہَک

(حشرے کی) مرکب آنکھ کا کوئی ایک حصہ

وَجَہ بَیان کَرنا

سبب بیان کرنا، تعلق بتانا

وَجَہِ ثُبُوتِ واقِعات

circumstantial evidence

وَجہِ ثَبوتِ کامِل

conclusive proof

وَجْہ کے مرکب الفاظ

وَجْہ

اصل: عربی

'وَجْہ' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone