تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"والا" کے متعقلہ نتائج

بادِ بَہاری

خوشگوار ہوا جو موسم بہار میں چلتی ہے

نَکَہتِ بَاد بَہاری

بہار کی ہوا جو خوشبودار ہوتی ہے

نَسِیمِ بادِ بَہاری

وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی ہے ، موسم بہار کی ہوا ۔

اَبْرِ بَہاری

ابر بہار

فَصْلِ بَہاری

موسم گل، بہار کا موسم

عَرُوسان بَہاری

Flowers and greenery of spring.

خَطِّ بَہاری

اس خط کو مُستقل خط نہیں کہا جا سکتا یہ خط عربی کی ایک خاص ظرز ہے البتہ قرآن مجید کے ایک صفحہ کا عکس مِلتا ہے کُچھ کتابیں بھی بقلم خفی اس میں پائی جاتی ہیں

اَبرِ نَو بَہاری

وہ ابر جو فصلِ بہار کے شروع میں آئے

باد نسیم

morning breeze

آسیب باد

बगूला, वातचक्र, चक्रवात, वातावर्त, बवंडर

معرکۂ باد

strife, battle ground of wind

کرۂ باد

tornado of wind, wind storm

باد‌ صر‌صر

اندھیاؤ، جھکڑ، وہ ہوا جو بڑی تندی کے ساتھ شور مچاتی ہوئی چلتی ہے

در آئینہ

door of the mirror, inside the mirror

آب آئینہ

صاف شفاف پانی، شیشے کا پانی

جوہر آئینہ

lines that appeared on a mirror in old times when iron mirrors were used

بادِ صَر

رک: بادِ صر صر .

بادِ ہَوائی

فضول، بے معنی، جھوٹ، فرضی، بے بنیاد، نا کارہ، نکما

بادِ بَہار

وہ سبک رفتار ہوا جو بہار کے موسم میں چلتی اور اس کے اثر سے امنگیں اور نشو و نما کی طاقتیں از سر نو زندہ ہوجاتی ہیں

بادِ سَحَر

وہ صحت بخش اور خوش گوار ہوا جو صبح کے وقت چلتی ہے

بادِ آہ

guest of sighs

بادِ صَبا

صبح کے وقت قبل طلوع شمال مشرق سے چلنے والی ہوا جو صحت بخش و خوش گوار ہوتی ہے، نسیم سحر، پروا ہوا

بادِ زَہْر

نگینے بنانے کا ایک قسم کا پتھر جو چین کے پہاڑوں میں پایا جاتا ہے اور زرد اور سفید اور خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، دودھ میں ڈالنے سے اگر جم جائے تو اصلی سمجھا جاتا ہے اس پر بادلوں کا سا عکس پایا جاتا ہے

زَہْر باد

ایک مہلک بیماری جس میں گھوڑے یا ہاتھی کے فوطے اور عضو تناسل پر ورم آجاتا ہے .

بادِ بَہاریں

दे. ‘बादे बहार'।।

کاغَذِ باد

پتنگ، کنکوا، گُڈّی، کنکیا

طُوفانِ باد

ہوا کا طوفان ، تند و تیز ہوا ، آندھی

بادِ سَخْت

تیز ہوا ، جھکّڑ.

بادِ سُرْخ

ایک بیماری جو خون کے فساد سے پیدا ہوتی ہے اور اس میں چہرے پر سرخ رنگ کے بڑے بڑے چٹھے پڑ جاتے ہیں اور زیادہ تر چہرے پر ہوتے ہیں.

بادِ پیش

مشرقی ہوا

بادِ دَسْتی

फजूलखर्ची, अपव्यय, दरिद्रता, कंगाली

مَرَضِ باد

(طب) وہ بیماری جو ہوا کے اثر سے پیدا ہو جاتی ہو

بادِ پَسِیں

پاد ، گوز

بادِ مُخالِف

وہ ہوا جو منزل مقصود کی طرف جانے سے روکے، اَْندھی جو راستے میں مزاحم ہو

باد پَیما

ہوا کی طرح تیز چلنے والا (گھوڑے کے لیے مستعمل).

بادِ سُلَیماں

وہ ہوا جو حضرت سلیمانؑ اور ان کی فوجوں کو ہر طرف لے جاتی تھی

بادِ تِجارَت

تجارتی جہاز کو منزل مقصود پر پہن٘چانے والی ہوا ، موافق ہوا، باد شُرط

بادِ مُراد

باد موافق، سازگار ہوا، وہ ہوا جو منزل مقصود کی طرف بڑھنے میں مددگار ہو

بادِ خُنُک

ٹھنڈی ہوا

بادِ سَحَری

morning breeze, zephyr

بادِ خَواں

یاوہ گو، بھاٹ جو امرا کی مدح کرے

بادِ خَزاں

وہ گرم ہوا جس کے چلنے سے پت جھڑ کا موسم آجاتا ہے

بادِ شُرْطَہ

وہ ہوا جو جہاز کے چلنے کی علامت ہو ، باد موافق (رک).

بادِ آبِسْتَنی

وہ ہوا جو درختوں اور زراعتوں کو بار دار کرے.

بادِ شِمالی

شمال سے چلنے والی خوشگوار ہوا

بادِ مَوسِمی

برسات کی ہوا .

بادِ صَرْصَرْ

ان٘دھیاؤ، جھکڑ، وہ ہوا جو بڑی تندی کے ساتھ شور مچاتی ہوئی چلتی ہے

بادِ مَسیح

پیغمبر عیسیٰ کی پھونک جس سے مردے زندہ ہو اٹھتے تھے (یہ جملہ اہل فارسی ماہر طبیب کے لیے استعمال کرتے ہیں)

بادِ بَرْشْگال

بارش کے موسم کی ہوا، مافسون.

بادِ زَمْہَرِیر

शीतकाल की बहुत ही ठंडी वायु, जिससे हाथ-पाँव ठिठुर जाते है।

بادِ سَمُوم

بہت گرم ہوا، جس سے گزند پہنچے، لو

بادِ مُوافِق

وہ ہوا جو منزل مقصود کی طرف بڑھنے میں مددگار ہو

گَنجِ باد

رک : گنجِ باد آورد.

بادِ شُرط

fair wind, favorable wind

بادِ شِمال

شمال سے چلنے والی خوشگوار ہوا

بادِ خَمْسِین

فصل گرما کی گرم آندھی جو عموماً عرب میں ریت اڑاتی اور کم و بیش پچاس دن چلتی رہتی ہے

بادِ عاد

وہ عذاب الہی کی آندھی جس نے قبل مسیح قوم عاد کو ان کے گناہوں کی پاداش میں تباہ کیا تھا (اورجس کا ذ کرقرآن پاک میں آیا ہے)

بادِ عَقِیم

وہ ہوا جو فصل یا صحت وغیرہ کے لئے مفید نہ ہو، فصل کو نقصان پہنچانے والی ہوا

بادِ تُند

آن٘دھی، تیز ہوا، جھکّڑ

بادِ سَماعَت

wind of hearing

والا کے مرکب الفاظ

والا

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone