تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُمِّید" کے متعقلہ نتائج

اُمِّید

آرزو، خواہش، تمنا

اُمِّید قَطَع ہونا

آس جاتے رہنا، نا امیدی ہوجانا، یاس ہونا

اُمِّید قَطَع کرنا

آسرا چھوڑ دینا، توقع ہٹا دینا

دِیدَۂ اُمِّید

آرسرا رکھنے والا ، امیدوار .

دُنْیا جائے اُمِّید ہے

دنیا امید کی جگہ ہے .

دُنِیا اُمِّید پَر قائِم ہے

انسان امید کے سہارے زندگی بسر کرتا ہے .

دُنِیا اُمِّید پہ قائِم ہے

انسان امید کے سہارے زندگی بسر کرتا ہے

نا اُمِّید کَرنا

آس توڑنا، دل توڑنا، ناکام کرنا، نراس کرنا، مایوس کرنا

اُمِّید کے مرکب الفاظ

اُمِّید

اصل: فارسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone