Search results

Saved words

Showing results for "safed"

safed

afraid, white with fear

safed-daaG

وہ سفید دھبّا جو بدنِ انسان پر خُون کی خرابی سے پڑجاتا ہے۔

safed-daar

The name of wood, the white poplar.

safed-vabaa

(طِب) (عوام) کوڑھ کی بیماری ۔

safed-laqaa

لقا کبوتر کی سفید قسم ، یہ کتوبر اکثر اپنی گردن دُم کے ساتھ لگائے رکھتا ہے ۔

safed-riish

white bearded, old man

safed-baal

become white of hair due to old age, Metaphorically: old age

safed-faam

white, white coloured, blond

safed-ruu

روشن چہرے والا، جس کا عمل داغ دھبےّ سے پاک ہو

safed-kaaGaz

وہ کاغذ جس پر کُچھ لِکھا نہ ہو۔

safed-dev

(روایتاً) ایک لڑاکا قوم کا فرد جس کا ذکر داستانِ امیر حمزہ میں آتا ہے اس کو رستم نے قتل کِیا تھا ۔

safed-kev.Daa

(طب و نباتیات) کیوڑے کا پیڑ کھجور کے پیڑ سے مشابہ، چار برس میں پھول دیتا ہے اس کی کئی اقسام ہیں، بیس برس تک کارآمد ہوتا ہے، رنگ لگبھگ میلا سفید، وضع مکا کے بھٹے جیسی ہوتی ہے، جن میں تہ بہ تہ پتے ہوتے ہیں

safed-lak.Dii

(جنگلات) لکڑی کی ایک اچھّی قِسم جو نرم ہوتی ہے اور وزن میں کہیر کی لکڑی سے ہلکی ہوتی ہے اس مخصوص درخت کی لکڑی جس کا تنا سفید ہوتا ہے۔ لاط:Populus Ciliata ۔

safed-buuza

(حیاتیات) سفید رنْگ کا بگلے سے مُشابہ لیکن قد میں مُرغ کے برابر ایک پرند جس کی چونْچ لمبی خمدار یا چمچہ نما ہوتی ہے ، جس سے وہ مچھلی مینْڈک کیڑے اور چوہے پکڑ کر کھاتا ہے ، لاط : (Threskiornis)

safed-poshii

wearing white, cheerfulness

safed-ruvaan

(نباتیات) گنّے کا ایک مرض جس کی وجہ سے اس کے اندر سفید رُوئیں نمودار ہو جاتے ہیں یہ مرض گنّے کے تنے اور پتّوں پر ہوتا ہے اور لمبائی کے رُخ پر اس میں جُھرّیاں پڑ جاتی ہیں .

safed pa.Dnaa

رک : سفید ہونا

safed-jhaag

رک ؛ سفید بھُک ، نہایت سفید .

safed-itvaar

مئی کے مہینے میں وہ پہلی اتوار یعنی ہفتہ کے بعد اور پیر سے پہلے کا دن جس میں فرانس اور جرمنی کے دیہات میں ایک رسم کے مُطابق لڑکیوں کی ٹولیاں ایک قصیدۂ بہاریہ گاتی گھر گھر جاتی ہیں جس میں اس رزق کا ذکر ہوتا ہے جو مئی کے مہینے میں میسر آتا ہے ، اِگر ان لڑکیوں کو پیسے مل جاتے ہیں تو وہ ایک ہری شاخ گھر کے دروازے سے باندھ جاتی ہیں ؛ اِیسٹر کے بعد کا ساتواں اتوار جس میں اضطباغ کی رسم ادا ہوتی تھی اور سفید کپڑے پہنے جاتے تھے۔

safed-parii

(کنایۃّ) کوکین ، بے حس کر دینے والی دوا ۔

safed-aahuu

(کنایۃً) معشوقہ

safed-siraa

سرخاب .

safed-ruud

ایک دریا

safed-ruu.e.n

(نباتیات) گنّے کا ایک مرض جس کی وجہ سے اس کے اندر سفید رُوئیں نمودار ہو جاتے ہیں یہ مرض گنّے کے تنے اور پتّوں پر ہوتا ہے اور لمبائی کے رُخ پر اس میں جُھرّیاں پڑ جاتی ہیں .

safed-baazaar

(بزازی) کپڑے کا بازار (خصوصاً) ململ کے تھانوں کے فررخت کی منڈی ، بنگال کی خاص قدیم اصطلاح ہے ، بمبئی ، کلکتہ میں سب اسی نام کے بازار ہیں لیکن ان کا اصل قدیم مفہوم باقی نہیں رہا۔

safed-sharaab

سنہرے رنگ کی شراب ، ہلکی شراب جو ہاضم ہوتی ہے ، وائن ۔

safed-palluu

(طِب) عورت کی پانی آنے کی بیماری ، سیلان الرحم ، سفیدی آنا ، (کنایۃَّ) کپڑا ، پارچہ ، لتَا ۔

safed-kaarii

whitewash, lime whiteness

safed-Daamar

ایک قِیمتی رال جو مغربی جزیرہ نُماے ہند کے ایک بڑے درخت سے نِکلتی اور وارنش . بنانے میں کام آتی ہے .

safed honaa

turn pale due to embarrassment or fright

safed-palkaa

a pigeon who have some black and white fur

safed-tuutaa

(طِب) سفید توتیا ، ہیرا کَسیس ، سفید جست .

safed-aadmii

مغربی قوم کا فرد، انگریز، گورا

safed-kiikar

(طِب و نباتیات) کِیکر کی ایک قِسم جس کی چھال سفیدی مائل ہوتی ہے ۔ درخت بڑا پتّا چھوٹا ، پھلیاں لگتی ہیں جن کو سان٘گر یا سان٘گری کہتے ہیں ، ادویات کے علاوہ ترکاری کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ ہند و پاک میں کثرت سے مِلتا ہے ۔

safed-KHuun

بے مروت ، طوطا چشم ؛ (مجازاً) منی ، نطفہ ، مادَۂ تولید ۔

safed-jhuuT

obvious lie, white lie, a harmless or trivial lie, especially one told to avoid hurting someone's feelings

safed-makkhii

(حشریات) گّنے کی فصل کو نقصان پہن٘چانے والی سن٘ڈی اس سن٘ڈی کا رن٘گ چمک دار دودھیا ہوتا ہے ۔ پیٹھ کے درمیان لمبے ُرخ پر ایک دھاری ہوتی ہے۔

safed-kaduu

(نباتیات) کَدّو کی قِسم کی ایک بُوٹی جو اپنے بیل ڈوروں کی مدد کے سہارے چڑھتی ہے یہ بیل ڈورے پتّے کے مقابل سے نکلتےہیں ۔

safed-barraak

بے حد سفید ، چمکدار سفید ؛ حد درجہ اُجلا .

safed-dhaarii

صبح صادق کی روشنی کی پہلی کرنا ، سفید خط۔ .

safed-chashmii

immodesty, shamelessness.

safed-tulsii

(طِب و نباتیات) لَکّا تُلسی ، نیاز بوئے سفید White Basil ۔

safed-poshaana

رکھ رکھاؤ والا ، باوقار،

safed-haathii

such a person, especially a salaried employee, on whom the expenditure is very high, but whose use is often very little or nothing

safed-dost

(کنایۃً) گوری قوم کا فرد ؛ (استعارۃً) امریکہ ۔

safed-motiyaa

(طِب) آنکھ میں بُھلا ہونے کی بیماری جس میں تِل پر سفیدی پُھول آتی ہے ۔

safed-rasuub

(طب ونباتیات) بیریم کاربونیٹ کے مرکب کی تلچھٹ ۔

safed-posh

clothed in white, a man dressed in white, Swetambar

safed-jasiima

(Medical Science) a colorless cell that circulates in the blood and body fluids and is involved in counteracting foreign substances and disease, white blood cells, leukocyte

safed-raabita

(طِب) سفید رنْگ کی وہ نسیں اور ریشے جو رِیڑھ کی ہڈّی کے دونوں حِصّوں کو مِلاتی ہیں ۔

safed-inqilaab

(کنایۃً) حکومت کی طرف سے رعایا کی خوشحالی کا منشور ، فوری تبدیلی کے اقدامات جو پُرسکون طریقے سے انجام پائیں .

safed-sa.Dan

(جنگلات) درختوں کا ایک مرض جس سے پُرانے درختوں میں پھپوند کے حملہ سے بوسیدگی اور سڑاند پیدا ہوجاتی ہے . جس میں پھپوند کے باریک جڑوں جیسے تار لکڑی کے اندر داخل ہوکر ریشوں کو توڑ ڈالتے اور سڑا دیتے ہیں (White Mycalium)

safed-postiin

وہ جس کا رن٘گ گورا ہو ، گورے رن٘گ والا .

safed-marz

(طب ونباتیات) مشہور ساگ چولائی کی اقسام میں سے ایک جو ہند و پاک میں سفید چولائی کے نام سے مشہور ہے ادویات کے علاوہ ترکاری کے طور پر بھی اِستعمال کیاجاتا ہے ۔

safed-o-siyaah

white and black,everything

safed-libaasii

خُفیہ پولیس کے وہ آدمی جو سفید سادہ یونیفارم میں ہوتے ہیں ۔

safed-sar

whose hair became gray Metaphorically: old, old age, older, aged

safed jhanDaa

چٹے پھریرے کا نشان جس کو جنگ کے موقع پر بلند کیا جاتا ہے امان اور صلح طلب کرنے کی علامت سمجھا جاتا ہے .

safed pa.D jaanaa

ڈر جانا، رنگ فق ہوجانا

safed jhanDii

چٹے پھریرے کا نشان جس کو جنگ کے موقع پر بلند کیا جاتا ہے امان اور صلح طلب کرنے کی علامت سمجھا جاتا ہے .

Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone