تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَسانی" کے متعقلہ نتائج

رَسانی

پہن٘چانا

رَسانْیَت

نرمی، پیار، آہستگی

نَفَع رَسانی

نفع رساں کا عمل، فائدہ پہنچانا، فائدہ یا نفع دینا

بَہَم رَسانی

فراہمی، دستیابی، مہیا کرنے کی صورت حال

ہَوا رَسانی

ہوا پہنچانے کا عمل ۔

عَدَم رَسانی

کسی چیز کے نہ بھیجنے یا نہ پہچنانے کا عمل ، عدم ترسیل.

فائِدَہ رَسانی

فائدہ پہنچاتا، نفع پہنچانا

مَحْکَمَۂ سُراغ رَسانی

جاسوسی کا محکمہ

مَضَرَّت رَسانی

نقصان پہنچانا، ایذا رسانی، ضرر رسانی، تکلیف دہی

خَبَر رَسانی

اِطَلاعات ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا

حَق رَسانی

किसी का हक़ उसको पहुँचाना, किसी का हक़ दिलाना।।

خَط رَسانی

چٹّھی بھیجنا.

تار رَسانی

تار برقی کی ترسیل ، تار پہن٘چانے کا عمل .

آبْ رَسانی

پینے اور آبپاشی وغیرہ کے لیے نہر تالاب وغیرہ سے پانی مہیا کرنا

راحَت رَسانی

سکون و آرام پہن٘چانا، سُکھ دینا

داد رَسانی

عدل گُستری ، اِنصاف ؛ فریاد سُننا .

فَیض رَسانی

فائدہ پہنچانا، فیّاضی

اِنْصاف رَسانی

داد خواہ کی داد دینا ، مظلوم کی فریاد سن کر ظالم کو سزا دینا۔

سُراغ رَسانی

آثار، قیافے یا نشانات کی مدد سے واقعہ کی حقیقت دریافت کرنا، تحقیقات کرنا اصلیت کا پتا لگانا

نُقْصان رَسانی

۱۔تکلیف دہی ، ایذا رسانی ، ضرر رسانی ۔

روزی رَسانی

روزی رساں کا کام ، روزی پہن٘چانے کا عمل، روزی دینا

رِزْق رَسانی

رِزق پہن٘چانا، روزی دینا

اِیْذا رَسانی

دکھ دینا، تکلیف پہنچانا، اذیت پہنچانا

ضَرَر رَسانی

نقصان پہنچانا، ایذا پہنچانا، تکلیف دینا

ڈاک رَسانی

خطوط وغٰرہ پہنْچانے کا اِنتظام.

ریش رَسانی

ضرر رسانی ، نُقصان پہنچانا.

کار خانَہِ آبْ رَسانی

آب رسانی کا کارخانہ، پانی پہنچانے کا کارخانہ، پانی پہنچانے کے انتظامات کرنے والا محکمہ وغیرہ

پیام رسانی

پیغام یا خبر پہنچانا

رَسَد رُسانی

گلہ یا اناج پہن٘چانا (فوج وغیرہ کو)

رَسانی کے مرکب الفاظ

رَسانی

اصل: فارسی

'رَسانی' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone