تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قََطْعْ" کے متعقلہ نتائج

اَلقَط

سابق یا موجودہ رابطہ یا سلسلۂ کار بالکل ختم، ترک

اَلقَطْرَہ

تارکول، ڈامر، کولتار

اَلقَطَّمْ اَلْقَطّا

قطع تعلق، چھٹم چھٹا

اَلکِتاب

(لفظاً) قرآن پاک، (مجازاً) کائنات کی وہ مجموعۂ صفات ذات جس کی ساخت اور وجود میں معرفت الہٰی کے لیے ہزار در ہزار نشانیاں پائی جاتی ہیں (حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے حسب ذیل شعر سے ماخوذ: وانت الکتابُ المبین الذی ، یا حرفہ یظہر المضمر = اے انسان ! تو وہی وہ 'الکتاب المبین' ہے جس کے ایک ایک حرف سے اسرار الہٰی منکشف ہوتے ہیں) .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone