تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پینے" کے متعقلہ نتائج

پِینے والا

کنایۃً: مے کش، بادہ کش، مے نوش، شرابی

پِینے میں نَہ کھانے میں

۔مقولہ۔ پہیلی بوجھنے میں کہتے ہیں۔ ؎

پینے کو پانی نہیں، چھڑکنے کو گلاب

ویسے تو مفلس ہے شان و شوکت امیروں کی ہے، مفلسی میں امیرانہ ٹھاٹ

دھاوَت پِینے والا

کثرت سے پینے والا مگر بدمست نہ ہونے والا ، شراب لنڈھانے والا، جام پر جام چڑھانے والا .

پَسْت پِینے والا

وہ جو چرس پینے میں پہلے دم لگائے

دُودھ پِینے کی رَقَم

وہ رقم جو مانجے / مانجھے کی تقریب کے موقع پر دلہن والوں کی طرف سے دولھا کو دی جاتی ہے.

کھانے پِینے کی قَسَم

۔کچھ نہ کھانے کا عہد۔ ؎

پینے کے مرکب الفاظ

پینے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone