تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیچ" کے متعقلہ نتائج

سوزِش

سوختگی، جلن، کَھولن

سوزِش دار

تپانے والا ، تپتا ہوا ۔

سوزِش دَرُونی

دل کی جلن ، اندرونی سوزش ۔

سوزِش نِہانی

رک : سوزشِ درونی ۔

سوزِِشِ دَرُوں

اندرونی خلش ، دل کی جلن ؛ (مجازاً) عشق ۔

سوزِش نِہاں

سوزَشِ درونی ، سوزشِ پنہاں ۔

سوزِشی

جس میں تپکن اور جلن ہو ، سوزش سے متعلق ۔

سازش

خفیہ تدبیر یا کارروائی، کسی برے یا ناجائز مقصد کے لیے دو یا دو سے زیادہ افراد میں اتحاد و تعاون، غیر قانونی حرکات و سکنات

ساز عَیش

musical instrument of pleasure

میں سوزِش ہونا

دل غم سے جلنا

دِل کی سوزِش

وہ جلن جو بدہضمی کی وجہ سے ہوتی ہے، اصل میں اس کا دل کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہوتا لیکن چونکہ دل کے نزدیک ہوتی ہے اس لئے یہ نام ہوا

دِل میں سوزِش ہونا

دل غم سے جلنا

سازِش کَرنا

intrigue, plot, conspire

سازِش کُنِنْدَہ

षड्यंत्री, कुचक्री, साजिशी।

سازِشی

شازش سے منسوب، جمل ساز، فریبی، دھوکے باز

سوزِ عِشْق

محبّت کی تپش، مھبت کا جوش

مُتَعَصِّبانَہ سازِش

سازش جس میں تعصب اور جانب داری شامل ہوں یا جس کی بنیاد تعصب پر ہو ۔

مَحَلّاتی سازِش

وہ سازش یا منصوبہ جو اندرون خانہ بنایا جائے (بالعموم حصول اقتدار کے لیے)

پیچ کے مرکب الفاظ

پیچ

اصل: فارسی

'پیچ' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone