تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسْت" کے متعقلہ نتائج

سَبْقَت

پیش قدمی، پیش روی، آگے نِکل جانا

سَبقَت ہونا

فوقیت ہونا، ترجیح ہونا

سَبْقَت کَرْنا

کسی امر میں دوسرے سے آگے بڑھنا

سَبْقَت رَکْھنا

قوقیت رکھنا ، اولیّت رکھنا ، برتری رکھنا .

سَبْقَت فَرمانا

(احتراماً) پہل کرنا .

سَبْقَت اَنْدیش

برتری کا خواہش مند .

سَبْقَت لے جانا

دوسرے سے آگے بڑھ جانا، فوقیت پانا، تقدُّم حاصل کرنا، برتری حاصل کرنا

سَبْقَت حاصِل کَرْنا

برتری حاصل کرنا ، بڑھ جانا .

سَبْقَت حاصِل ہونا

برتری یا اوّلیت حاصل ہونا .

شَبْکات

شبکہ کی جمع، سوراخ، جالیاں جال

سَباقَت

رک : سبقت .

شَبْکی تِمْثال

آنکھ کے پردۂ شبکہ پر منعکس ہونے والی تصویر

گُوئے سَبْقَت لے جانا

۔ (فارسی میں گوئے بُردن۔ غالب آنا سبقت لے جانا۔) بڑھ جانا۔ غالب ہوجانا۔ ؎

subaquatic

تقریباً آبی عادات یا صنف سے متعلق نیم آبی۔.

صاحِبِ اِقْتِدار

اقتدار رکھنے والا، بااختیار، طاقتور، وہ شخص جسے بہت سارے اختیارات حاصل ہوں، حاکم

صاحِبِ قَتْل و قِصاص

وہ شخص جو قتل اور قصاص کا حکم صادر کرسکتا ہو، قاضی، جج ، مجسٹریٹ.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone