تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیما" کے متعقلہ نتائج

پَیما

measuring, weighing, measurer

پَیمانَہ

خشک یا تر اشیا ناپنے کا آلہ یا ظرف، نپنا

پَیمائے

۔(ف) صفت کھانے والا۔ پینے والا۔ طے کرنے والا جیسے بادہ پیما بادیہ پیما۔

پَیمائِندَہ

नापनेवाला।

پَیمانَہ پَیما ہونا

شراب پینا .

پَیمانَۂِ مَے

शराब का प्याला, पानपात्र।

پَیمان

عہد، وعدہ، قول و قرار

پَیمانَہ کَش

شراب پینے والا، شرابی، میخوار

پَیمال

پائمال

پَیمانَہ کَرنا

شراب ناپ ناپ کر شیشوں میں بھرنا .

پَیمائی

ناپنے کا عمل، پیمائش

پَیمانَگی

پیمانہ پن ، پیمانہ (رک) کی کیفیت ، ساغر شراب کی سی مستی.

پَیمانَۂ بارِش

بارش ناپنے یا اندازہ کرنے کا آلہ، بارش پیما

پَیمانَۂ بُخار

تھرمامیٹر ، مقیاس الحرارت ، پیمانۂ حرارت .

پَیمانَۂ حَرارَت

تھرما میٹر ، مقیاس الحرارت ، پیمانۂ بخار.

پَیمانَہ کَشی

مصوری: کسی نقشے یا تصویر کا ناپ لینا یا ناپ کر اندازہ کرنا، تیاری میں ناپ کر مقابلہ کرنا

پَیمانَہ گُسار

۔(ف) صفت (کنایۃً) شراب خوار۔

پَیمانَہ شِکَن

शराब का गिलास तोड़ देनेवाला, अर्थात् मद्यनिषेधक, मुहतसिब ।

پَیمانَہ بَھرنا

to die

پَیمائِشِ نَہْر

نہر کی پیمایش.

پَیمانَہ بَرْدار

جام اٹھا نے والا ؛ ساقی .

پَیمانَہ بَھْر جانا

۔لازم۔ پیمانہ لبریز ہونا۔ (کنایۃً) موت آجانا۔ ؎

پَیمانَہ پُرْ ہونا

عمر پوری ہو جانا، مر جانا

پَیمانَہ پُورا ہونا

رک : پیمانہ پُر ہونا .

پَیمانَہ چَھلَکْنا

پیمانے سے کسی سیال چیز یا پانی کا لبریز ہوکر گر پڑنا

پَیمانَہ چَڑھانا

جام پینا

پَیمانَہ لَبْریز ہونا

رک : پیمانہ بھر جانا.

پَیمانَہ لَبْریز ہو جانا

رک : پیمانہ بھر جانا.

پَیمانَہ مَعْمُور پانا

موت کا احساس ہو جانا، عمر کو ختم ہوتے دیکھنا

پَیمانَہ مَعْمُور ہونا

۔زندگی کا زمانہ ختم ہونا۔ ؎

پَیمانِ عِشْق

promise of love

پَیمائِشِ دیہی

گان٘و کی پیمائش ، گان٘و سے منسوب پیمایش .

پَیمانَہ گَرْدانی

جام پینا ، شراب نوشی .

پَیمانَۂ عُمر بَھر جانا

مرجانا، زندگی ختم ہوجانا

پَیمانَۂ عُمر لَبریز ہوجانا

مرجانا، فوت ہوجانا، زندگی ختم ہوجانا

پَیمائِش

زمین کا سروے یا ناپ (خصوصاََ زمین کی) ناپنے کا عمل، عمارتوں، کھیتوں، زمینوں وغیرہ کی پیمائش

پَیمائِشی

ناپا ہوا، مقررہ ناپ کے مطابق

پَیمانَہ اَش پُر شُدَہ

پیمانہ پر ہوگیا ؛ عمر ہولی ، مرگیا.

پَیمائِش کُنِنْدہ

پیمایش کرنے والا، ناپنے والا

پَیمان لینا

قول لینا، وعدہ لینا

پَیمان کرنا

وعدہ کرنا، عہد کرنا

پَیماں لینا

۔عہد لینا۔

پَیمائِش گَر

پیمایش کرنے والا ، نا پنے والا.

پَیمان شِکَن

قول وقرار سے منحرف ہوجانے والا، بے وفا

پَیماں گُسِل

۔(ف) عہد توڑنے والا۔ عہد پر قائم نہ رہنے والا۔ اشارے کے ساتھ معشوق سے مراد ہوئی ہے۔

پَیمان گُسِل

رک ، پیماں شکن.

پَیماں توڑْنا

۔عہد شکنی کرنا۔

پَیمان توڑنا

عہد شکنی کرنا، وعدہ خلافی کرنا

پَیمائِشِ مال

جائیداد و ملکیت و محاصل کی پیمایش.

پَیمائِشِ اَرْض

geodesy, branch of mathematics relating to measurement of shape of earth and of areas on its surface

پَیمانِ اَلَسْت

وہ عہد جو روز ازل خدا نے تمام ارواح کو جمع کرکے لیا تھا اور سوال کیا تھا کہ الست برہکم (کیا میں تمہارا پروردگار نہیں ہوں؟) اور تمام روحوں نے جواب دیا کہ قالو بلیٰ (کہا ہاں)

پَیمان و سَوگَنْد

وعدہ و اقرار کے لیے عہد اور قسم.

پَیمائِشِ سَطَری

وہ پیمائش جو طول مییں ہو.

پَیمائِشِ قَدَمی

وہ پیمایش جو قدموں سے کی جائے ، قدم سے منسوب پیمایش عموماََ زمین داروں میں باہمی معاملات کے لیے اسی کا زیادہ رواج ہے .

پَیمانے کا گُھومْنا

رک : پیمانے کا گردش کرنا.

پَیمائِشِ سَرْسَری

مجمل اور مختصر پیمائش، عام طور پر پیمائش جس میں نقشہ کشتوار پیمانہ سے نہیں بنایا جاتا صرف نظری بنا لیتے ہیں

پَیمائِش و آزْمائِش

measurement and testing

پَیمائِشِ سَرْکاری

وہ پیمائش جو سرکاری طور پر کی جائے .

پَیمائِشِ جَرِیبی

وہ پیمائش جو جریب سے کی جاتی ہے .

پَیمائِشِ بَندوبَسْت

settlement

پَیما کے مرکب الفاظ

پَیما

اصل: فارسی

'پَیما' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone