تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشاط" کے متعقلہ نتائج

نَشاۃ

(۱۹۹۳ ، قومی زبان ، کراچی ، نومبر ، ۶)

نَشاط

خوشی ، شادمانی ؛ (مجازاً) عیش و عشرت ، لطف اندوزی ۔

نَشاۃِ نَو

عروج تازہ، حیات نو

نَشاطِ کار

کام کرنے کی امنگ، کام کی امنگ، کام کرنے کی خوشی، کارگزاری کا شوق

نَشاۃِ ثانی

رک : نشاۃ الثانیہ ۔

نَشاط اَنگیزی

نشاط انگیز ہونا ، خوشی بڑھانا ۔

نَشاط آفْرِیں

خوشی و شادمانی پیدا کرنے والا ، خوش گوار ، خوشی میں سرشار ۔

نَشاط اَندوزی

لطف اندوزی ، حظ اُٹھانا ، لطف حاصل کرنا ۔

نَشاۃِ اُولیٰ

رک : نشاۃُالا ُولیٰ ۔

نَشاط اَفْزا

نشاط بڑھانے والا، خوشی بڑھانے والا، مسرت افزا، خوش کرنے والا

نَشاط آباد

خوشیوں کی بستی یا شہر، عیش کا مقام

نَشاۃِ ثانِیَہ

دوسری حیات، حیات نو، دوسری پیدائش، دوسرا جنم، پنرم جنم

نَشاۃِ عِلمِیَہ

جدید علمی ترقی اور عروج کا زمانہ

نَشاۃِ اِسلامِیَہ

سلام کی نشو و نما، اسلام کی بڑھوتری

نَشاۃِ حالِیَہ

نئی زندگی، عروج موجودہ، عروج جو حال ہی میں ملا ہو

نَشاۃِ جَدِیدَہ

رک : نشا ُۃ الثانیہ ۔

نَشاۃُ الاُخریٰ

آخرت میں مرکر جی اٹھنا، دوبارہ زندہ ہونا، ولادت ثانیہ، دوسری پیدائش

نَشاۃُ الاُولیٰ

پیدائش اوّل ، بعثت اولیٰ ؛ پہلی پیدائش ۔

نَشاطی

نشاط (رک) سے منسوب یا متعلق ، خوشی کا ، خوش ، شادماں ، مسرور ، خوش رہنے والا ۔

نَشاطِیَہ رَنگ

خوشی کی کیفیت ، خوشی کا چھلکاؤ ، شادمانی کا رنگ ۔

نَشاۃُ الثّانِیَہ

زوال کے بعد دوبارہ عروج ، دوبارہ ترقی ، ترقی نو ؛ مرنے کے بعد دوبارہ زندہ ہونا ۔

نَشاطِیَہ آہَنگ

سرشاری والا انداز ، سرخوشی کا آہنگ ، خوشی کی جھلک ۔

نَشاتَین

دونوں عالم، دونوں جہاں، دنیا اور آخرت، دونوں زندگیاں، کونین

نَشاطِیَہ رُجْحان

مے نشاط

خوشی اور شادمانی کی شراب

مئے نشاط

مَحْفِل نَشاط

خوشی کی تقریب ، بزم طرب ، جلسہء شادمانی ، جلسہء شادی ، تقریب عروسی

بَزْمِ نَشاط

خوشی کی محفل

مَوج نَشاط

خوشی اور شادمانی کی لہر، اُمنگ

آبِ نَشاط

شراب، نشہ آور عرق

اَرْبابِ نَشاط

گانے بجانے اور ناچنے والے، نچنیے، ڈوم ڈھاڑی

آلاتِ نَشاط

عیش وطرب اور گانے بجانے کا سازوسامان

جَدِیدُ النَّشاۃ

جو نیا پیدا ہوا ہو، نوزائیدہ۔

دادِ نَشاط دینا

خوب عیش کرنا، عیش و عشرت میں مشغول ہونا

بَزْمِ عَیش و نَشاط

خوشی اور انبساط کی محفل

بَزْمِ نَشاط و عَیْش

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone