تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نان" کے متعقلہ نتائج

ہَر

کل کے کل، سب کے سب، تمام، سارے، سبھی، ایک ایک، فرداً فرداً

hair

hair trigger

hair splitting

باریک بِینی

hair splitter

باریک بین

cross-hair

مناظری آلات کے ماسکے میں مہین تار جو پیمائش میں مدد دیتا ہے۔.

hair brush

کَنگھا

hair shirt

دَلَق

body hair

رُونگْٹا

hair curl

زُلْف

hair lock

کاکُل

hair raising

جوش بھرا

hair(s) breadth

بال بَرابَر

ہَیر آئیل

بالوں میں لگانے کا تیل

ہَیر آئل

بالوں میں لگانے کا تیل

ہَیر اِسْٹائِل

بال بنانے کا انداز ، بالوں کی آرائش کی وضع

ہَیر سٹائِل

بال بنانے کا انداز ، بالوں کی آرائش کی وضع

ہَر کیُوں

ہر طرح ، کسی طرح ، چاہے کچھ ہو ، کسی نہ کسی طرح ۔

ہَر کا

ہر ایک کا ، ہر شخص کا

جَمْع حَاْضِرْ

(صرف) وہ ضمیر یا فعل کا صیغہ جو ایک سے زائد موجود یا مخاطب لوگوں کے لیے بولا جائے

ہَر کِہ

ہر ایک ، ہر وہ ، ہر جو

ہَر ہے

۔(ھ) مذکر۔ بیل گائے۔ بھینس ۔بکری سے مراد ہوتی ہے۔

حائِر

حیران ، حیرت زدہ ؛ دُبلا پتلا ؛ گرداب وہ جگہ جہاں حضرت امام حسین کا مقبرہ ہے ؛ احاطہ ، چار دیواری .

حَدْ

بہت زیادہ ، بے انتہا.

حار

بہت گرم ، سخت تپتا ہوا، شدید تپش رکھنے والا .

ہار

گردن میں پہننے کا زیور جو سونے چاندی یا جواہرات یا پھولوں وغیرہ کا بنا ہوا ہوتا ہے ، مالا ، لڑی

ہَر سُو

ہر طرف، ہر سمت

ہَر کَہِیں

ہر جگہ، ہر مقام پر، جگہ جگہ، بہت سی جگہوں پر

ہَر کوئی

ہر ایک شخص ، ہر ایک ۔

ہَر روز روزِ عِید ہَر شَب شَبِ بَرات

رک : ہر شب شب برات الخ ۔

ہَر شَب شَبِ بَرات ہے ہَر روز روزِ عِید

زندگی مزے سے گزرتی ہے، ہر وقت عیش ہی عیش ہے

ہَر دِن عِید ہَر رات شَبِ بَرات

رک : ہر شب شبِ برات الخ ۔

گاؤ گاہ گاہ ، ماہی ہَر ماہ ، بُز ہَر پَگاہ

طبیبوں کا قول ہے کہ گائے کا گوشت کبھی کبھی مچھلی مہینے میں ایک بار اور بکری کا گوشت ہر روز کھانا چاہیے.

ہَر دِن عِید ہَر رات شَبرات

رک : ہر شب شبِ برات الخ ۔

ہَر کَمالے را زَوالے ، ہَر زَوالے را کَمال

انتہائی ترقی کے بعد تنزل اور انتہائی تنزل کے بعد ترقی شروع ہوتی ہے ۔

ہَر کِہ بَرادَر نَدارَد قُوّتِ بازُو نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کا بھائی نہیں اس کی قوت بازو نہیں

ہَر چَہ زُود آیَد دیر نَپایَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز جلد آتی ہے وہ دیر تک نہیں ٹھہرتی ؛ جو کام جلدی میں کیا جائے وہ دیرپا نہیں ہوتا

ہَر چہ بَزَبان آیَد بَزِیاں آیَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو بات زبان سے نکلتی ہے وہ نقصان بھی پہنچاتی ہے ، بات سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے ورنہ بعد میں پچھتانا پڑتا ہے ۔

ذات ذمات نَہ پُوچھے کوئے ہر کو بَھجے سو ہر کا ہوئے

جو شخص محنت اور ریاضت کرتا ہے مقبول ہوتا ہے اور اس کی ذات کو کوئی نہیں پوچھتا ہے.

ذات پات نَہ پُوچھے کوئے ہر کو بَھجے سو ہر کا ہوئے

جو شخص محنت اور ریاضت کرتا ہے مقبول ہوتا ہے اور اس کی ذات کو کوئی نہیں پوچھتا ہے.

ہَر کِہ زَنْ نَدَارَدْ آسَائِشِ تَن نَدارَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کی بیوی نہیں اس کو آرام و آسائش نہیں

ہَر کِرا نِیست اَدَب لائقِ صُحبَت نَبُوَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل)جس شخص میں ادب نہیں وہ صحبت کے لائق نہیں یعنی بے ادب آدمی کی صحبت سے گریز کرو

ہَر کِہ عَیب خُود بِینَد، اَز دِیگراں گَزِینَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو اپنا عیب دیکھتا ہے وہ دوسروں سے ڈرتا ہے

ہَر چَہ اَز دِل خیزَد بَر دِل ریزَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو کچھ دل سے اٹھتا ہے دل پر ٹپکتا ہے ؛ جو بات دل سے نکلتی ہے دل پر اثر کرتی ہے

لائق افسر نہ باشد ہر سرے

ہر شخص سرداری کے قابل نہیں ہے

ہَر دَفعَہ گُڑ مِیٹھا ہی مِیٹھا

ہر بار گڑ میٹھا، گڑ کو جب دیکھو میٹھا ہی ہوگا (ہر دفعہ فائدہ ہی فائدہ ڈھونڈنے کے موقعے پر بولتے ہیں)

ہَر چَہ اَز دِل دُور اَز دِیدَہ دُور

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل

صَیّاد نَہ ہَر روز شِکارِی بَبُرد

شکاری کو ہر روز شکار نہیں ملتا، انسان کی ہر کوشش کامیاب نہیں ہوتی

قَرْض دار ہَر جَگَہ سے پَتَّھر کھاتا ہے

ادھار لینے والا آدمی ہر جگہ سے دھتکارا جاتا ہے، ادھار لینے والے شخص کو ہر کوئی ذلیل کرتا ہے اور اس کی لوگوں کی نظر سے گر جاتا ہے

ہَر کِہ با نُوح نَشِینَد چہ غَم اَز طُوفانَش

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو نوحؑ کے ساتھ بیٹھے اسے طوفان نوحؑ کی کیا فکر ، جو حاکم کے ساتھ ہوتا ہے اسے حاکم سے خطرہ نہیں ہوتا ، جس کے حمایتی بڑے لوگ ہوں اسے کیا خوف ہے

ہَر کِہ اَز دِیدَہ دُور اَز دِل دُور

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو سامنے نہیں ہوتا اس کا خیال بھی نہیں رہتا ، جو آنکھ سے دور وہ دل سے دور ہوتا ہے ، آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل

ہَر ہَر مَہا دِیو

a war slogan of Hindus

ہَر فَن مَولا، ہَر گُن اَدُھورا

Jack of all trade and master of none.

ہَر چَہ دَر دِل فَرُود آیَد دَر دِیدَہ نِکو نَمایَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز دل میں سما جاتی ہے وہ آنکھ کو بھلی معلوم ہوتی ہے ؛ جس چیز سے ہمارے دل کو کچھ لگاؤ ہوتا ہے وہ ہم کو اچھی معلوم ہونے لگتی ہے

ہَر حال میں ہَر طَرَح

۔بہرحال ۔ ہر صورت میں۔ ہر چند ۔بہرکیف۔ ہر دفعہ ۔ہمیشہ۔ ہر وقت۔

ہَر چَہ بَقامَت کِہتَر بَقِیمَتِ بہتَر

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز جسامت میں کم ہوتی ہے قدر و قیمت میں زیادہ ہوتی ہے ، چھوٹی چیز بھی قیمتی ہوتی ہے

ہَر چَہ گُزَشْت گُزَشْت

جو ہو گیا سو ہو گیا ۔

ہَر کِہ بابَداں نَشِینَد نیکی نَہ بِینَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو بدوں کے ساتھ بیٹھتا ہے وہ نیکی نہیں دیکھتا ، بری صحبت کا نتیجہ برا ہوتا ہے

رَپَٹ پَڑے کی ہَر گَنگا

ایک کلمہ جو ہندو نہاتے وقت مکرَر یا سہ کرّر زبان پر لاتے ہیں

ہَر کِہ رَا زَر دَر تَرازُوسْت زور دَر بازوسْت

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جس کے پاس زر ہے اُس کے پاس زور بھی ہے ، جس کے پاس پیسہ ہے وہ طاقت ور ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone