تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسُور" کے متعقلہ نتائج

مَسُور

۔(ھ) ایک قسم کا غلہ جو بطور سالن پکاکر کھاتے ہیں۔مسور گرم ہوتی ہے۔

مَسُورَہ

رک : محصورہ ۔

مَسُورا

مسور ؛ فاحشہ ، رنڈی ، طوائف

مَسُوری

ثابت مسور، چھلکے سمیت کھڑی مسور

مَسُورِھی

پنڈلی میں پہننے کا ایک زیور جو نقش دار ہوتا ہے ۔

مَسُور کی دال

دال جو مسور سے بنائی جاتی ہے ۔

مَسُوْرِ مُسَلَّم

ثابت مسور، بغیر دلے مسور

مَلِکَہ مَسُور

ایک گول چپٹی گلابی رنگ کی دال جو کتھئی رنگ کے چھلکے والی کھڑے مسور کے اندر ہوتی ہے، سالم مسور، بغیر چھلکے کی ثابت مسور

کَھڑی مَسُور

۔مونث۔ مُسَلَّم مسور۔

دَلی مَسُور

مسور کی دال .

لَنگْڑی گھوڑی، مَسُور کا دانَہ

اتنی لیاقت نہیں جتنا دماغ ہے .

یہ مُنھ اور مَسور کی دال

اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone