تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَآب" کے متعقلہ نتائج

مَآب

وہ جگہ جہاں انسان یا کوئی چیز لوٹ کر جائے، واپسی کی جگہ، جائے باز گشت، مرجع، ٹھکانا

مَآبی

مآب (رک) کا اسم کیفیت ، بطور جزوِ دوم مستعمل ۔

شُہْرَت مَآب

صاحبِ شہرت، شہرت والا

وَرَع مَآب

پرہیزگار ، متقی ۔

عَظمَت مَآب

بڑی شان و شوکت والا، پُرشِکوہ

عِصْمَت مَآب

گناہ سے پاک، پاک دامن، عصمت کا مرجع

شُجَاعَت مَآب

رک: شجاعت پناہ، مرکز شجاعت.

شَرِیعَت مَآب

شریعت کا مرکز یعنی جید عالم دین .

عِفَّت مَآب

پارسا، پاک دامن، عفیفہ

نِکْہَت مَآب

بہت زیادہ خوشبو والے (حضور نبی اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم کی ذات ِبابرکت کے لیے مستعمل ہے) ۔

عِزَّت مَآب

ایک تعظیمی کلمہ جو اراکین حکومت ، وزیروں اور ججوں وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے .

دَولَت مَآب

روپیہ پیسہ والا ، زر و مال سے بھرا ہوا ؛ (مجازاً) خوش حال

حَیرَت مَآب

حیران ، متحیّر ، دن٘گ.

فَیض مَآب

فائدہ پہنچانے والا.

نَزاکَت مَآب

بہت نازک ، نزاکت بھرا ؛ نازک طبع ، نازک مزاج ۔

حِکْمَت مَآب

دانا، علم و حکمت کا حامل، عالم فاضل

خَتْمی مَآب

رک : خاتم النبی.

غُفْران مَآب

غفران پناہ، مرحوم، مغفور، بخشا ہوا، خدا کی پناہ میں

مَذَلَّت مَآب

نیچ ، ذلیل ۔

فِراسَت مَآب

عقلمند ، دانش مند ، زیرک ، سمجھ والا .

تَقَدُّس مَآب

بزرگی والا، بزرگ، تقدس والا، پاک، پاکیزہ (پرہیزگار اور بزرگ آدمی کے لیے استعمال ہوتا ہے)

صَلاحِیَت مَآب

flexible

فَضِیلَت مَآب

نہایت بزرگی والا ، اعلیٰ مرتبے کا ، صاحبِ فضل .

غُفراں مَآب

मोक्षप्राप्त, स्वर्गीय, बड़े लोगों की आत्मा के लिए बोला जाता है।

مُلُوکِیَّت مَآب

غیر جمہوری ۔ مسٹر گارڈن ۔۔۔۔۔ کے ملوکیت مآب دل میں یہ شبہ ڈال دیا گیا تھا کہ اس نظم کا نصف میں ہی ہوں ۔

کُرْسی مَآب

مسند نشین ، میر مجلس ، وہ شخس جو کسی جلسے یا تقریب کی صدارت کرے (بطور تمسخر و تضحیک).

مَغْفِرَت مَآب

رک : مغفرت پناہ

مَشِیخَت مَآب

غرور، تکبر اور شیخی سے بھرا ہوا، مشیخت پناہ

دانِش مَآب

عقل و دانش، والا، عقل مند.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone