تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَثِیر" کے متعقلہ نتائج

قَدْرِ نَعْمَت ، بَعْدِ زَوال

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر چیز کی اہمیت کا اندازہ اس کے زوال کے بعد ہوتا ہے ، کوئی نعمت چھن جائے تو اس کی قدر معلوم ہوتی ہے .

آنکھیں بَڑی نِعْمَت ہَیں

خداے تعالیٰ نے جتنے اعضا عطا کیے ہیں وہ سبھی اس کی نعمتیں ہیں مگر آن٘کھوں کو سب نعمتوں پر فوقیت حاصل ہے (اکثر نابینا کی حالت پر تحسر یا باری تعالیٰ کے شکر کے موقع پر مستعمل.

نِعمَتِ غَیر مُتَرَقَّبَہ

وہ نعمت جس کے ملنے کا گمان نہ ہو، وہ نعمت جو محنت کے بغیر مل جائے، وہ نعمت جو خلاف توقع ہاتھ آ جائے، وہ دولت جو بغیر محنت کے حاصل ہو جائے، دولتِ خداداد

نِعمَتِ غَیر مُتَرَقَّب

رک : نعمت ِغیر مترقبہ ۔

پیچ پی ہزار نعمت پائی کھائی

تھوڑی راحت کے لیے بہت رنج برداشت کیا اب ضبط کی طاقت نہیں

آزادی خدا کی نعمت ہے

آزادی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں، آزادی خدا کی طرف سے ایک تحفہ ہے

نِعمَت پَروَردَہ

ناز پروردہ ، لاڈلا ۔

پیچ پی ہزار نعمت کھائی

تھوڑی راحت کے لیے بہت رنج برداشت کیا اب ضبط کی طاقت نہیں

پَرْوَردَۂِ نِعْمَت

दे.'पर्वर्दएनमक’।

پِیچ پی ہَزار نِعْمَت پائی

تھوڑی راحت کے لیے بہت رنج برداشت کیا اب ضبط کی طاقت نہیں

نا مُتَعَلِّقَہ

جو متعلق نہ ہو ، غیر متعلق ۔

نِعمَتِ خُدا داد

اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمت ، انعام من جانب اللہ ۔

نِعمَتِ ایزِدی

نعمت خداوندی ، خدائے تعالی کا عطیہ ، اللہ کی طرف سے دی گئی بخششیں ۔

شَبْنَم نَمَط

شبنم کی مانند ، شبنم کی طرح.

مَسَرَّت نَمَط

رک : مسرت انگیز ۔

خوش نَمَط

اچّھی روش والا ، اچّھے طریقے والا .

نِعمَتِ دُنیَوی

دنیا سے متعلق نعمت ، ایسی نعمت جس کا فائدہ دنیا میںملے ، دنیاوی نعمت ۔

نِعمَت جاننا

غنیمت سمجھنا ؛ قدر کرنا ۔

نِعْمَتِ غَیر مُتَرَقَّبَہ ہاتھ آنا

بن مانگے دولت پانا ، مفت کا مال ملنا ، بے محنت کچھ ہاتھ آنا ۔

ناز و نِعْمَت میں پَلنا

be brought up in comfort

ناز و نِعمَت میں پالْنا

لاڈ اور پیار میں نیز عمدہ عمدہ کھانے کھلا کر پرورش کرنا ، دنیا کی نعمتیں کھلا کھلا کر پرورش کرنا ۔

نِعْمَتِ غَیر مُتَرَقَّبَہ ہاتھ لَگنا

بن مانگے دولت پانا ، مفت کا مال ملنا ، بے محنت کچھ ہاتھ آنا ۔

نِعمَت کَدَہ

عمدہ کھانے کا مرکز، کھانے کے لیے مخصوص مکان یا جگہ، نعمت کا گھر

ہَزار نِعمَت

اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی گئی (کھانے کی) بے شمار لذیذ چیزیں ۔

ہَمَہ نِعمَت مَوجُود

خدا نے سب کچھ دے رکھا ہے کسی چیز اور کسی بات کی کمی نہیں ہے

ناز و نِعمَت

رک : ناز و نعم ۔

نِعْمَت خوار

دولت و ثروت سے لطف اٹھانے والا ، خوش حال ، بہت دولت مند

نِعمَتِ اِیجاد

ایجاد (عدم سے وجود میں لانا) کی نعمت ؛ (کنا یۃ ً) پیدائش خلق ۔

اَیوانِ نِعْمَت

مختلف قسم کی نعمتیں، نعمتوں کے اقسام، طرح طرح کے پکوان

نِعمَت اَلوان

طرح طرح کی نعمتیں ، مختلف قسم کی نعمتیں

غُنْچَہ نَمَط

کلی کی طرح، کلی کی مانند

نِعْمَتِ عُظْمیٰ

بہت بڑی نعمت، غیر معمولی چیز یا عطیہ (عموماً جو خدا کی طرف سے عطا ہو)

خُداوَنْدِ نِعْمَت

بادشاہوں، امیروں اور رئیسوں کو مخاطب کرنے کا کلمہ، نعمتوں کے مالک

نِیم تَعلِیم یافتَہ

تھوڑی تعلیم حاصل کیا ہوا ، نیم خواندہ ، کم پڑھا لکھا ۔

پِیچ پی، نِعْمَت کھائی

تھوڑی راحت کے لیے بہت رنج برداشت کیا اب ضبط کی طاقت نہیں

نِعمَت بے بَہا

بیش قیمت نعمت ، انمول عطیہ ، بہت عظیم نعمت

تَنْدُرُسْتی ہَزار نِعْمَت ہے

اگر صحت ہے تو سب کچھ ہے ، تندرستی سے بڑھ کر کوئی نعمت یا دولت نہیں

نِعمَتِ دَرد

درد کی نعمت ؛ (کنایتہ) رحم دلی ، درد مندی ۔

نِعمَت کی ماں کا کَلِیجَہ

بیگمات، مراد: عمدہ اور انوکھی چیز

تحدیثِ نِعمَت

narration of gifts bestowed or of kindness done

نِعمَتِ اِلٰہِیَّہ

رک : نعمت الہی ۔

شاکِرِ نِعْمَت

ईश्वर की दी हुई नेमतों पर उसको धन्यवाद देनेवाला, कृतज्ञ।

نِعمَتِ جَدِیدَہ

نئی عطا کی ہوئی نعمت ، اضافی نعمت ۔

اَلْوانِ نِعمَت

مختلف قسم کی نعمتیں، قسم قسم کے کھانے، ہر قسم کی اچھی اچھی چیزیں

کافِرِ نِعْمَت

نعمت کی ناکشری کرنے والا، بے وفا، محسن کُش، احسان فراموش

وَلیٔ نِعمَت

پرورش کرنے والا، وہ شخص جو کسی کو کھانے کو دے، غریب پرور، جو روزی کا ذریعہ بنایا گیا ہو، خداوندِ نعمت

کُفْرانِ نِعْمَت

نعمت کو جھٹلانا، کسی نعمت خداوندی کا انکار کرنا، ناشکری، احسان نہ ماننا

نِعمَتِ عَظِیم

رک : نعمت ِعظمیٰ ۔

خوانِ نِعْمَت

لذیذ قسم کے کھانوں کا خوان، تھال، سینی

نِعمَتِ عَظِیمَہ

رک : نعمت ِعظمیٰ ۔

سُفْرَۂ نِعْمَت

مُختلف اقسام کے کھانوں سے آراستہ دستر خوان یا کھانے کی میز ۔

نِعمَت کی ماں کا کَلیجَہ کَہنا

کوئی نئی یا انوکھی بات بیان کرنا

نِمَٹ

نمٹانا کا امر، تراکیب میں مستعمل

نَمَت

स्वामी

نَمَط

ڈھنگ، طور

نَمِت

تعظیم کے لیے جھکنا

نِمِت

کارن، سبب، باعث، لیے، واسطے نیز مانند، کی طرح

نِعمَت

مال، دولت، ثروت، پونجی

نِمَٹ کَر

فارغ ہو کر ، فرصت پا کے ،چھٹکارا پا کے

نِمَٹ لینا

فارغ ہونا ، نجات پانا

کَثِیر کے مرکب الفاظ

کَثِیر

اصل: عربی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone