تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَم" کے متعقلہ نتائج

عالی شان

بلند اور شان دار، عظیم الشان، بہت بڑا، (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)

عالِیشان عِمارَت

بلند اور شان دار، عظیم الشان محل یا عمارت

صاحِبانِ عالِیشان

بلند مرتبہ افسران اور شرفاء ، انگریز، یورپین.

فَرْمانِ عالی شان

شاہی حکم

صاحِبِ عالی شان

بڑی شان والا ، بڑے مرتبے والا شخص ، بڑا افسر.

آستان عالی شان

باب عالی

لاشوں

لاش کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لاشوں پَر لاشیں گِرْنا

بہت قتل وغارت گری ہونا، لاشوں کا ڈھیر لگنا، گھمسان کا رن پڑنا.

عُلُوِ شان

شان و شوکت کی بلندی .

لاشوں کے پُشْتے لَگْنا

۔ لاشوں کا ڈھیر ہوجانا۔ ؎

فِعْلِ شَنِیع

بُری حرکت، شرمناک کام، جیسے: زنا کاری، قمار بازی وغیرہ

فِعْلِ شَنِیعَہ

بُری حرکت ، شرمناک کام ، جیسے : زنا کاری ، قمار بازی وغیرہ.

اَفعالِ شَنِیعَہ

evil deeds, sins

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone