تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُور" کے متعقلہ نتائج

حُور

گوری چٹی عورتیں جن کی آنکھیں کی پتلیاں اور بال بہت سیاہ ہوں، بہشتی عورتیں (اردو میں مستعمل)، بہشتی عورت

حُور طَلْعَت

حُور کی مانند خُوبصورت، نہایت حسین

حُوری

حُور

حُور کا بَچَّہ

نہایت خُوبصورت بچہ، پری زاد

حُورِ عِین

۱. رک : حُورالعین

حُورُ الْعِین

خُوبصورت بڑی آنکھوں والی بہشتی عورتیں

حُوران

حُور (ک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل

حُور زاد

حُور کا بچّہ ، نہایت خُوبصورت ، پری زاد

حُور وَش

حُور کی طرح خُوبصورت، نہایت حسین

حُور لِقا

انتہائی خوبصورت، حسین

حُور مَنِش

رک : حُور کردار

حُور پَیکَر

حُور کی طرح ، خُوبصورت ، نہایت حسین

حُور مِثال

حُور جیسا ، نہیت حسین

حُور شَمِیم

رک : حُور شمائل

حُور نَژاد

رک : حُور زاد

حُور جَمال

جس کا چہرہ حور کے جیسا ہو یعنی بہت حسین عورت

حُور کِرْدار

حُور جیسی باعث اور حسین

حُور شَمائِل

حُور جیسی خوبیوں کا مالک، نہایت خُوبصورت

حُور و قُصُور

بہشت کی عورتیں اور محل، جنت کی حوریں اور محل

حُورانِ بَہِشْت

स्वर्ग में रहनेवाली स्त्रियाँ, स्वर्गागनाएँ।

حُور کا ٹُکْڑا

نہایت حسین (انسان)

حُورانِ بَہِشْتی

بہشت کی حُوریں

حُورُ الْنِسا

حور شمائل عورت، نہایت خُوبصورت عورت

حُورا شَمائِل

عمدہ، جنت کے حوروں کی خاصیت والی، بہت ہی خوبصورت

حُور بھی سَوتَن کو ڈائِن سے بُری

کسی کی سوکن چاہے کتنی ہی خوبصورت ہو اُسے بُری معلوم ہوتی ہے

بَچَّۂ حُور

ساقی ، معشوق

عارِضِ حُور

حور کے گال، بدن کے کسی خوبصورت حصے کی صفائی کو عارض حور سے استعارہ کرتے ہیں

سَراپا حُور

نہایت حسین عورت

اُمِّیْدِ حُور

رَشْکِ حُور

ایسا خوبصورت جس پر حور کو بھی رشک آئے، مراد: بہت خوبصورت، بہت حسین

غَیرَتِ حُور

رشکِ حور، حور کر شرما دینے والی، نہایت خوبصورت، حور شمائل

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone