تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَنْگامَہ" کے متعقلہ نتائج

دار و گِیر

گرفت، پکڑ دھکڑ، گرفتاری، مواخذہ

دار و گِیر کی صَدا بُلَنْد ہونا

لڑائی کا شور ہونا

دار و گِیری

رک : دار و گیر معنی نمبر ۳ .

گِیر و دار

پکڑ دھکڑ، گرفتاری

ہَنْگامَۂ دار و گِیر

tumult, chaos

ہَنگامَۂ دار و گِیر

پکڑدھکڑ کا زمانہ، پھانسی اور گرفتاری کا ہنگامہ، لوٹ مار، ہنگامہ آرائی نیز نفسانفسی کا زمانہ

مَعْرَکَۂ دار و گِیر

جنگ ، ہنگامہ آرائی ، لوٹ مار ، بد نظمی ۔

شورِ دار و گِیر بُلَند ہونا

لینا پکڑنا کا غُل ہونا، پکڑ دھکڑ کا شور ہونا

ہَنْگامَہ کے مرکب الفاظ

ہَنْگامَہ

اصل: فارسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone