تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْقَہ" کے متعقلہ نتائج

اِحاطَہ

چار طرف حد بندی کے لیے کھنچا ہوا حصار، چار دیواری، باڑھ، خط یا نشان جس سے کوئی جگہ یا شے محدود ہو (اصلی یا مجازی)

اَحَاطے

boundary

اِحاطَہ چھوڑْنا

عمارت کے اطراف کھلی زمین رکھنا

اِحاطَہ کِھینْچنا

احاطہ کھنچنا (رک) کا تعدیہ .

اِحاطَہ کِھنْچنا

گردا گرد چار دیواری بنائی جانا ، کسی جگہ کو نشان تار یا دیوار وغیرہ سے گھیرا جانا .

اِحاطَہ کَرنا

چاروں طرف سے گھیرنا، محصور کرنا، نیز استعارۃً

اِحاطَت

'احاطہ' جو اس کی تخفیف ہے

اَہْتَم

(عروض) وہ رکن جس میں اول زحاف حذف سے سبب خفیف گرایا جائے ، پھر باقی ماندہ میں زحاف قصر سے سبب خفیف کے حرف ساکن کو گرا کر اس کے ماقبل کو ساکن کردیں ، جیسے مفاعیلن سے اول مفاعی بنائیں ، پھر مفاع بروزن فعول بنالیں.

اوہٹا

ओट या आड़ में।

آئے ہوتے

آتے

اَہِیٹا

(زراعت) کھیت یا کھلیان کا نگہبان جو کھیت کی رکھوالی سے کسی وقت نہ ہٹے یعنی کسی کو اپنا قائم مقام بنائے بغیر اپنی جگہ سے نہ جائے.

آہُتی

آہت (رک) سے منسوب: وہ شے جو مغتر پڑھ کر آگ میں بھین٘ٹ کے لیے ڈالی جائے، ہون کا چڑھاوا.

آہُوتی

آہت سے منسوب، وہ شے جو منتر پڑھ کر آگ میں بھینٹ کے لیے ڈالی جائے، ہون کا چڑھاوا

مَکانی اِحاطَہ

گھری ہوئی جگہ ، رقبہ (تصویر کے لیے) ۔

حَلْقَہ کے مرکب الفاظ

حَلْقَہ

اصل: عربی

'حَلْقَہ' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone