تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چَوک" کے متعقلہ نتائج

چَوک

وہ بڑا بازار جس کے چار راستے ہوں، چار بازاروں کے ملنے کی جگہ، شہر کا وسطی پر رونق بازار

چُوک

ترش، نہایت کھٹّا.

چَوکَھٹ

دروازے کا چوبی یا سنگین چوکورگھیرا، دروازے کے چوبی یا سنگین چوکھٹے کا وہ حصہ جو نیچے کی طرف زمین سے پیوست ہوتا ہے، دہلیز

چَوک پَٹّا

وہ جگہ جہاں چوک کی رسم کے دوران لوگ بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں

چَوکِیدارَہ

وہ محصول جو زمین داروں یا باشندوں سے وصول کر کے چوکیداروں کو بطور تنخواہ دیا جاتا ہے، حق پاسبانی

چَوک چَکَّر

وہ گول قطعہ یا چبوترا جو چوراہے کے بیچ میں بنا ہو اور جس کے گرد سڑک گزرتی ہو

چَوکی

چھوٹا تخت، مربع نُما یا مستطیل نُما نشست گاہ

چَوکَنّی

چوکنّا کی تانیث، ہوشیار

چَوکَنّا

(لفظاً) چار کان والا

چَوکَس

اپنے کام میں ہوشیار، خبردار، محتاط، چَوکَنّا

چَوکَٹ

چوکھٹ

چَوکَنّا ہونا

ہوشیار ہونا، بیدار ہونا، بھڑکنا، بدکنا، تیز ہونا

چَوک جانا

miss a chance

چَوک مارا

دھوکے سے بازار کا ٹیکس نہ دینا، ٹیکس کی چوری، اسمگلنگ

چَوکور

مربع، چار کونے والا، چو گوشہ

چَوکھا

۱. رک : چَوکا. ایک خادمہ گھبرائی ہوئی سانس چڑھا ہوا . . . زینہ پر سے چڑھی چلی آتی ہے آتے ہی دھم سئ چوکھوں پر گر گئی.

چَوکھی

رک : چوکی.

چَوک لَگْنا

آشکارا ہونا، عیاں ہونا، ظاہر ہونا

چَوک نِکاس

چوک میں بکنے والی سب چیزوں پر لَگایا جانے والا محصول

چَوکْری

غلّے کا ایک ناپ، چوتھیا، تقریباً ایک سیر کا چوتھا حصہ

چَوکی رَہنا

پہرہ رہنا ، حفاظت رہنا ، نگرانی رہنا.

چَوکسی

پاسبانی، چوکیداری، دربانی

چَوک بازار

رک : چوک معنی نمبر۱.

چَوک چَکْنی

ایک تیوہار جو بھادوں کے اول عشرہ میں چار تاریخ کو ہوتا ہے اور اس وقت پاٹ شالوں کے طالب علم گنیش جی کی پوجا کرتے ہیں.

چَوکی پَہرا

محافظت، پاسبانی

چَوکی پَہْرَہ

محافظت، پاسبانی

چَوکی خانَہ

وہ مکان جہاں امرا کے درباری اپنی اپنی حاضر باشی کے وقت حاضر رہتے ہیں

چَوکَٹا

رک : چوکھٹا.

چَوکَس رہْنا

چوکنا رہنا، ہوشیار رہنا

چَوکُدَن

چاروں طرف ، چو طرف ، ہر طرف.

چَوک بَھرنا

(شطرنج وغیرہ کھیلنے کے لیے) چو خانہ کپڑا یا تختہ تیار کرنا.

چَوک لَگانا

خرید و فروخت کے لیے بازار کھولنا، منڈی لگانا

چَوک پُورْنا

(ہندو) رن٘گین آٹے اور عبیر وغیرہ کی لکیروں سے بنائی ہوئی چوکور جگہ جس میں دولیا دلہن کو بٹھاتے ہیں نیز ایسی مربع جگہ جس میں شادی اور دیگر خوشی کے مواقع پر مٹھائیاں وغیرہ رکھی جاتی ہیں جو پوجا کے بعد لوگوں میں بان٘ٹتے ہیں، چوکا

چَوک جوڑْنا

ایک مربع جگہ کو شادی بیاہ یا خوشی کے موقع پر مٹھائیوں سے بھر دینا.

چَوک جَمانا

بازار لگانا ، دوکانیں کھولنا.

چَوکَنّا آدْمی ہے

بڑا چوکس ہے غافل نہیں ہوتا

چَوکَھنْڈ

چاروں سمت ، ہر طرف ؛ چار جانب ، چار دان٘گ عالم .

چَوکھٹا

آئینے یا تصویر وغیرہ کا لکڑی یا کسی دھات وغیرہ سے بنا ہوا چوکور گھیرا

چَوکانا

چونکانا، حیرت میں ڈالنا

چَوک پُورانا

(ہندو) رنگین آٹے اور عبیر وغیرہ کی لکیروں سے بنائی ہوئی چوکور جگہ جس میں دولھا دلہن کو بٹھاتے ہیں نیز ایسی مربع جگہ جس میں شادی اور دیگر خوشی کے مواقع پر مٹھائیاں وغیرہ رکھی جاتی ہیں جو پوجا کے بعد لوگوں میں بانٹتے ہیں، چوکا

چَوکَڑ

چَوکڑی

چَوکَٹھا

رک : چوکھٹا.

چَوکال

چمک دار.

چَوکَنْدی

بالا خانہ جو بڑی عمارت کے اوپر ہو اور چار سمت سے اس میں دریچے رکھے گئے ہوں ؛ ہاتھی کی عماری

چَوکَنْڈی

رک : چوکھنڈی ؛ چہار دیواری.

چَوک چاندْنی

ایک تیوہار جو بھادوں کے اول عشرہ میں چار تاریخ کو ہوتا ہے اور اس وقت پاٹ شالوں کے طالب علم گنیش جی کی پوجا کرتے ہیں.

چَوکی سُہاگا

ایک طرح کا عمدہ سُہاگا.

چَوکُھوٹا

چوکھون٘ٹا، مربع

چَوکَھنڈا

رک : چوکور ؛ (مجازاً) بہت موٹا .

چَوکھاٹ

(عور) وہ انسان جس کے اعضا قوی ہوں.

چَوکَھنْڈی

چو پہلو چار حصوں والی ، چار ستونوں پر مربع شکل میں بنا ہوا اوسط درجہ کا گنبد ۰(یہ عموماً قلعہ یا کسی بڑی عمارت کی فصیل کے کونوں پر بنائے جاتے ہیں).

چَوکا باسَن ہونا

چوکا باسن کرنا کا لازم

چَوکی پَہْرا رَہْنا

حفاظت ہونا ، نگرانی ہونا ، محافظ تعینات ہونا.

چَوکِیدارَہ کَرنا

پہرہ دینا، پاسبانی یا نگرانی کرنا

چَوکَھٹ نَہ جھانْکْنا

کسی کے گھر کبھی نہ جانا

چَوکَھٹ نَہ نانگھنا

چوکھٹ نہ جھان٘کنا، کسی کے گھر نہ جانا، کسی دوسرے کے گھر کے اندر داخل نہ ہونا

چَوکی پَہْرا بِٹھانا

نگرانی کرانا، چوکیدار مقرر کرنا

چَوکیدارا

وہ محصول جو زمین داروں یا باشندوں سے وصول کر کے چوکیداروں کو بطور تنخواہ دیا جاتا ہے، حق پاسبانی

چَوکِیداری

محافظت کا کام، پاسبانی، نگہبانی

چَوکْڑا

چوکڑی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone