تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُود" کے متعقلہ نتائج

بُود

۱۔ ہستی ، وجود ، زندگی.

بُودَہ

था ।

بُودلہ

نادان

بُود و ہَسْت

وجود، ماضی اور حال

بُود و عَدَم

existence and non-existence

بُودھا

بیوقوف ، احمق ، ابلہ ، نافہم

بُودری

کھسرا کی قسم کا ایک بچوں کا مرض جس میں جسم پر دانے نکل آتے ہیں، حصبہ

بُودَنی

होने योग्य ।।

بُودَگی

رک : بود.

بُودَم

الّو، بیوقوف، احمق، سادہ لوح

بُودَن

ہونا، رہنا، ہست

بُوداغ

چرغ سے مشابہ ایک شکاری پرندہ جو اپنے سے بڑے پرندے کو شکار کرتا اور اسے بہت دور سے دیکھ لینا ہے شغار.

بُودَنْس

ایک گھاس ہے جو دافع برض و جذام ہے اور جو سانپ کے زہر کے علاوہ ہر زہر کے لیے تریاق کا کام دیتی ہے.

بُود باش

رک : بعد وباش.

بُود و باش

رہنے سہنے کا عمل، سکونت

بُودَمِ بے دال ہونا

الو ہونا، بے وقوف ہونا

بُود و مانْد

رک : بود وباش.

بُود و نَبُود

ہستی و نیستی، ہونا اور نہ ہونا، زندگی اور موت

بُودَمِ بے دال

(لفظاً) ترجمہ، بغیردال کا بودم، یعنی بوم، الّو، چغد، بیوقوف، احمق، بدھو

نا بُود ہونا

غارت ہونا ، مٹ جانا ، نابود کرنا (رک) کا لازم ۔

ہَسْت و بُود

(لفظاً) جو ہے اور جو تھا (مراد) وجود اور ہستی

ہَسْت و بُود کَرْنا

موجود چیز پر اکتفا کرنا نیز زندگی بسر کرنا ، گزراوقات کرنا ۔

ہَسْتیِ بے بُود

وجود جو عدم کے برابر ہو، معمولی ہستی، کم حیثیت یا کم طاقت شے، دنیاوی زندگی، حیاتِ فانی

ہَنگامَۂ ہَسْت و بُود

رک : ہنگامہء حیات ؛ (مجازاً) کائنات ۔

خُوب شُد بیل نَہ بُود

خوب ہوا کہ فلاں چیز نہ تھی ورنہ نتیجہ بُرا ہوتا (کہتے ہیں ایک دہقان شاہجہاں بادشاہ کے پاس بیل کا پھل لے جانا چاہتا تھا جو بہت سخت ہوتا ہے مگر پھر اس نے آم بھیجے اور وہ بھی چوس کر تا کہ کھٹے آم الگ ہو جائیں. بادشاہ کو اس بات پر تاؤ آ گیا، حکم ہوا کہ آم لانے والوں کو انہیں آموں سے مارا جائے، دربار والوں نے آم لانے والوں پر آموں کی بارش کر دی، چناچہ دہقان نے یہ فقرہ کہا یعنی اگر آموں کے بجائے بیل لاتے تو اس وقت کئی کے سر پھوٹ جاتے).

یاد بُود

رک ، یادداشت .

سُود بُود

سُدھ بُدھ ، ہوش و حواس۔

شُد بُود

معمولی واقفیت، معمولی علم، شد بد

غَتْرا بُود

رک : غَتربود۔

بے بُود

ناپائیدار، ناقابل اعتبار، فانی

نُمُود و بُود

ہست و نیست ، ہونا نہ ہونا ، عدم و وجود

ماند و بُود

رہنے سہنے کا طرز، طریقِ بود و باش، رہن سہن، رہنا سہنا

وُجُود بے بُود

وہ چیز جس کی کوئی ہستی نہ ہو ، وہ شے جو حقیقتاً موجود نہ ہو

رَفْت و بُود

ماضی اور گزراہوا، جانا اور فنا ہونا، فوت شدہ اور فراموش شدہ

پِدرمْ سُلْطانْ بُود

(لفظاً : میرا باپ بادشاہ تھا) ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی شخص خود تو کسی خاص حیثیت کا مالک نہ ہو اور اپنے باپ دادا کی بڑائی بیان کرے.

نُمُودِ بے بُود

وہ نمائش جو حقیقی نہ ہو، ظاہری نمود، جھوٹی نمائش، وہ نمائش جس میں کوئی اصلیت نہ ہو

رَسِیدَہ بُود بَلائے وَلے بَخَیر گُزَشْت

مصبیت آئی تھی مگر خیرگزری ، مصبیت ناگہانی سے بچنے کے موقع پر مستعمل .

نَزدِیکاں را بیشتَر بُود حَیرانی

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو لوگ قریب ہوتے ہیں ، اُنھیں پریشانی زیادہ ہوتی ہے ۔

لَذِیذ بُود حِکایَت دَراز تَر گُفْتَم

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دلچسپ بات کو بڑھا کر کہنا بیجا نہیں ، بات دلچسپ ہو تو لمبی ہوجاتی ہے

ہَر کِہ آمَد بَجَہاں اَہل فَنا خواہَد بُود

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو دنیا میں آیا ایک دن ضرور مرے گا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone