تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِیمار" کے متعقلہ نتائج

بِیمار

مریض، روگی، جس کو کوئی مرض یا روگ لاحق ہو

بِیماری

بیمار سے اسم کیفیت، روگ، مرض، عارضہ، وبا

بِیمارانَہ

بیمارکی طرح، بیمارکی حیثیت سے

بِیمار دار

مریض کی خدمت کرنے والا، مریض کی دیکھ بھال کرنے والا، بیمارکی خبر گیری اور دیکھ بھال کرنے والا جو مریض کی تیمار داری کا ذمہ دار ہو، جس کے ہاں کوئی بیمار ہو

بِیمارِ عَقْل

stupid

بِیمار داری

بیمار دار کا اسم کیفیت

بِیمار پَڑْنا

بیمار ہونا، مرض میں مبتلا ہو کر لیٹ جانا

بِیمار پُرْسی

مریض کی عیادت، مریض کی حال چال لینے جانا، مریض کو دیکھنے جانا

بِیمارِ جاں

प्राणभय, जान को ख़तरा

بِیمار کَربَلا

امام زین العابدین جو کربلا میں امام حسین کی شہادت کے وقت بیمار تھے (اور اسی حالت میں قید کرکے کربلا سے کوفے اور شام بھیجے گئے، ادیبات میں مسعمل)

بِیمار پُرسی کَرنا

pay a visit to a sick person

بِیمارِسْتان

شفاخانہ، ہسپتال

بِیمارِیٔ عِشْقِ بُتاں

ailment of the love of idols

بیمار کی رات پَہاڑ کے بَرابر

رنج اور مصیبت کا زمانہ بڑا کٹھن معلوم ہوتا ہے

بیمارِ عِشْق

مریض عشق، عاشق

بِیمَار خانَہ

شفاخانہ ، ہسپتال، وہ جگہ جس میں مریضوں کورکھ کران کاعلاج کیا جاتا ہے

بیمار کی خِدمت خُدا کی عِبادت

عیادت عبادت، تیمارداری کرنا عبادت کے برابر ہے

بیمار غم

ailing in love

بیماری کی تَکلیف بیمار جانے

بھلے چنگے کو کیا خبر، جس پر تکلیف پڑی ہو اس کو ہی تکلیف ہوتی ہے دوسرے کو کیا خبر

بیمار فراق

ailing of separation from the beloved

مُحَبَّت کا بِیمار

(مجازاً) عاشق

چَشْمِ بِیمار

وہ آن٘کھ جو نصف کھلی ہوئی نظر آتی ہو، جھکی ہوئ خمار آلود یا نشیلی آن٘کھ

مَرْدِ بِیمار

بیمار آدمی

بَرسوں کا بِیمار

chronically ill

ایک اَنار سَو بِیمار

چیز کم اور ضرورت مند زیادہ، کسی چیز کا کم ہونا اور چاہنے والوں کا زیادہ ہونا

یَک اَنار صَد بِیمار

رک : ایک انار سو بیمار ، چیز تھوڑی اور ضرورت مند زیادہ نیز اس وقت بھی مستعمل جب کسی ایک شخص کو بہت سے لوگ چاہنے لگیں.

یَک اَنار و صَد بِیمار

one post and lots of candidates

عاشِقِ بِیْمار

مریض عشق، بیمار عاشق

نَرگِس بیمار

beautiful eyes like a Narcissus which seldom rise

مُژدَہ باد اے مَرگ عیسیٰ آپ ہی بیمار ہے

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) اے موت خوش ہوکہ خود عیسیٰ بیمار ہے، جس سے مدد کی توقع تھی وہ خود بیمار پڑا ہے، مصیبت میں گرفتار ہے

دل بیمار

heart afflicted by love

بِیمار کے مرکب الفاظ

بِیمار

اصل: فارسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone