تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھرا" کے متعقلہ نتائج

بَھرا

پُر ، لبریز ، بھرا ہوا.

بَھرا ہُوا

پُرغضب، ناخوش

بَھرا ہونا

آزردہ ہونا

بَھرا رَہْنا

(’سے‘ کے ساتھ) ناخوش اور کبیدہ خاطر ہونا .

بَھران٘ت

بھٹکا ہوا، چکرکھایا ہوا

بَھرا بَھرا چِہرہ

fleshy face

بَھرا بَیٹھا ہونا

غضبناک ہونا، آزردہ خاطر ہونا، رنجیدہ ہونا

بَھرا پُرا گَھرانَہ

the whole family, all the members of a family, a prosperous family

بَھرا گَھر بَرباد ہونا

گھر کی رونق جاتے رہنا، خاندان تباہ ہو جانا، آدمیوں کے مٹ جانے کی وجہ سے خاندان مٹ جانا

بَھراجا

چمکیلا، روشن، تاباں، منور، اجلا، درخشاں، نورانی

بَھرارا

رک : پھریرا .

بَھرانا

بھرنا کا تعدیہ

بَھراؤ

(بھرنے کا عمل) دیوار کے آثار کی بیچ کی بھرتی .

بَھرام

چراغ

بَھرامَری

شہد کی مکھی .

بَھرا کَہار اور خالی کُمھار تیز جاتا ہے

قاعدہ کلیہ بطور مثل کہا جاتا ہے کیونکہ کَہار ڈولی اٹھا کر تیز چلتے تھے

بَھرامَر

ایک قسم کا مقناطیس ؛ گاؤں ، دیھ ؛ شہد .

بَھرامَک

چکر کھلانے والا، غلطی میں ڈالنے والا، پریشان کرنے والا یا اچھن٘بے میں ڈالنے والا، گمراہ کن، دھوکے باز یا جھان٘سا دینے والا، ہیرپھیر کرنے والا، حیران کرنے والا، الجھاؤ میں ڈالنے والا، دغا باز، ٹھگ، فریبی، جعل ساز، لالچ دینے والا، پھسلانے والا، مقناطیسی، گیدڑ، سورج مکھی : Helianthus annuus

بَھراڑی

جادوگر، جادو کا کھیل دکھانے والا شخص

بَھرا گھر

مال و اسباب سے بھرا ہوا گھر، آباد گھر

بَھرا وَقْت

سر شام، سورج ڈوبنے کا وقت

بَھرا پُرا

بھرا ہوا، پُر

بَھرا جانا

بھرتی کیا جانا، تیار کیا جانا

بَھرا پَڑا

پوری طرح بھرا ہونے کی حالت، معمور

بَھرانْتی

دھوکا، شک، شبہ، غلط فہمی

بَھرا پُورا

مکمل، سالم، ٹھیک ٹھاک، لدا پھندا

بَھرا کَنالا چھانے تھی، پھاگَن کو نہیں جانے تھی

ابتدا میں جو اتنا اسراف کیا ان دنوں کی خبر نہ تھی

بَھرا مارنا

(of a flock of birds) take off in a swarm

بَھراڑی کی ہَنْڈی

شعبدہ باز کی ہان٘ڈی ، دھوکے کا کاروبار .

بَھراڑی کی ہَنْڈِیا

شعبدہ باز کی ہان٘ڈی ، دھوکے کا کاروبار .

بَھرا مَچانا

be panic-stricken, raise tumult

بَھرا دَربار

مجمع، مجلس

بَھرا بَتُولا

آسودہ، مالدار، کھاتا پیتا

بَھرا بَھرا جِسم

fleshy body

بَھرا بَیٹھنا

غصہ میں ہونا، ناراض بیٹھے ہونا

بَھرا بَھرایا

(رک) بھرا پُرا (۱).

بَھرا بَھتُولا

رک : بھرا بتولا .

بَھرا سو دَھرا

دولتمند آدمی چین سے زندگی بسر کرتا ہے

بَھرا پُرا خاندان

the whole family, all the members of a family, a prosperous family

بَھرا پُرا رَکْھنا

آباد رکھنا

ہَرا بَھرا

۱۔ (i) سرسبز و شاداب ، ترو تازہ (باغ وغیرہ کے لیے) ، ُپربہار ۔

ہَٹ بَھرا

ہٹ والا ، ہٹ والی ؛ ہٹیلا ، ہٹیلی ؛ ضدی ۔

لوہو بَھرا

خون سے بھرا ہوا ، خون آلود.

ہوش بَھرا

عقل مند ، سمجھ بوجھ رکھنے والا ، خرد مند ، عاقل ۔

لَہُو بَھرا

خون سے بھرا ہوا ، خون آلودہ ، خون میں لت پت ۔

زَہْر بَھرا

زہریلا ، پُرفساد ، بد ، مہلک ، اذیت ناک .

نِعمَت بَھرا

نعمتوں اور آسائشوں سے پُر ، جس میں بہت نعمتیں ہوں ۔

ہؑڑَک بَھرا

ناآسودہ خواہشوں سے ُپر ، خواہش سے بھرپور ؛ خواہش مندی کا ؛ حسن طلب کا۔

مَعْصُومِیَت بَھرا

معصومانہ ، بھولپن والا ، سیدھا سادہ ۔

زَہ٘ر بَھرا ہونا

کسی کو نقصان پہنچانے کا ارادہ ہونا، کسی کی طرف سے بغض یا بدی ہونا

ہَٹ کا بَھرا

رک : ہٹ بھرا / ہٹ بھری ۔

ہاتھ بَھرا ہونا

ہاتھ میں کسی چیز کا لگا ہونا ؛ ہاتھ کا آلودہ ہونا نیز ہاتھ کا کام کے لائق نہ ہونا ؛ (کنایتہ) دولت مند ہونا ، ہاتھوں میں روپیہ پیسہ ہونا

پارا بَھرا ہونا

بہت بھاری ہونا

جی بَھرا ہونا

غمگین ہونا ، روہان٘سا ہونا ، حد درجہ پریشان ہونا.

موہ بَھرا ہونا

دلکشی یا خوبصورتی ہونا ۔

دامَن بَھرا ہونا

پُر مایہ ہونا، مالا مال ہونا، بھرپُور ہونا

ہَرا بَھرا رَہ

خوش رہ ، خوشحال رہ ، پھلا پھولا رہ

ہَرا بَھرا پَن

ہرا بھرا ہونے کی حالت ، سرسبزی ، شادابی ، ترو تازگی ۔

بُخار بَھرا ہونا

شکووں یا کدورتوں سے لبریز ہونا، شکایات کے باعث بہت رنجیدہ ہونا (دل وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

دِل بَھرا ہونا

اطمینان ہونا ، تسلّی ہونا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone