تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْز" کے متعقلہ نتائج

اَرْز

قیمت، قدر و قیمت (انگریزی) ویلیو (عموماً ترکیبات میں مستعمل جیسے: ارزبابی، ارز بازار وغیرہ)

اَرْزِنْدَہ

لائق، مناسب، نبھنے کے قابل

اَرْزانی

قیمت کی کمی، سستا پن

اَرْزاں

کم بہا، کم قیمت، سستا

اَرْزَقْ

azure, cerulean

اَرْزَن

ایک چھوٹی قسم کا اناج جس کے دانے ساگودانے سے مشابہ سفیدی مائل ہوتے ہیں، اکثر پالتو پرندوں کو کھلایا جاتا ہے، چینا

اَرْزَب

ایک قسم کا سانپ، جس کی بابت روایت ہے کہ چمٹ جاتا ہے

اَرْزشِ

قیمت، دام، عوضانہ

اَرْزیز

قلعین، رانگ

اَرْزانی ہونا

عطا ہونا، دستیاب ہونا، ملنا

اَرْزاق

غذائیں، روزیاں، کھانے پینے کی چیزیں

اَرْزِیر

رانگا، ایک معدنی چیز، ایک قسم کی دھات

اَرْز یابی

قدر و منزلت جو علم اور فن کی بنا پر ہو ، معیار علم و فن .

اَرْزَنگ

رک : ارژنگ .

اَرْزَقِ چَشْم

نیلی آنکھوں والا، گربہ چشم

اَرْزاں بَعِلَّت

چیز اگر سستی ہے اس میں ضرور کچھ نہ کچھ خامی ہوگی (کبھی اس کے ساتھ گراں بحکمت بھی کہا جاتا ہے).

اَرْزِ بازار

منڈی کا بھاؤ، رواجی نرخ یا قدر و قیمت

اَرْزِ ارْسال

بیجک ، چالان، بمعہ تفصیل بل

اَرْزاں فَروش

سستا بیچنے والا، جو معمولی نفع پر سامان فروخت کرے

اَرْزانی فَرمانا

عطا کرنا، بخشنا، دینا

ہَرْزَہ لا

दे. ‘हर्जगो'।।

ہَرْزَہ گوش

بیہودہ اور فضول باتیں سننے والا، افواہوں پر کان دھرنے والا، کانوں کا کچا

اَرْز کے مرکب الفاظ

اَرْز

اصل: فارسی

'اَرْز' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone