تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَفْزا" کے متعقلہ نتائج

اَفْزا

ترکیب میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، مترادف: بڑھانے والا، اضافہ کرنے یا بالیدگی پیدا کرنے والا

اَفْزائِش

(حالت، مقدار یا تعداد میں) اضافہ، افراط، افزونی، بڑھوتری، بیشی، ترقّی، زیادتی

اَفْزائِشِ شِیرینی عِشْرَت

growth of sweetness of pleasure

اَفْزائِشِ حُسْن

خوبصورتی بڑھنا، خوبصورتی اضافہ ہونا

اَفْزائِشِ نَسْل

نسل میں اضافہ کرنا

حَوصَلَہ اَفْزا

حوصلہ بڑھانے والا، ہمّت دلانے والا

بَہْجَت اَفْزا

مسرت میں اضافہ کرنے والا، دل خوش کرنے والا

عِزَّت اَفْزا

عزت بڑھانے والا، آبرو اور شان میں اضافہ کرنے والا

مَعْلُومات اَفْزا

معلومات بڑھانے والا ، علم میں اضافہ کرنے والا ۔

عِشْرَت اَفْزا

نشاط افروز، عیش و نشاط میں اضافہ کرنے والا ، خوشی کو بڑھانے والا

خَبِیث اَفْزا مادَّہ

سرطانی ، ناسوری ، سرطان پھیلانے والے .

طِلِسْمِ ہوش اَفْزا

ایک داستان، مصنف : محمد حسین جاہ

غَم اَفْزا

غم افروز

جان اَفْزا

رک : جانْفرا ، خوش کرنے والا .

رَوشْنی اَفْزا

روشنی کو بڑھانے والا ، اُجالا کرنے والا.

روز اَفْزا

دِن کو بڑھانے والا ؛ پارسیوں کے سال کا چوتھا مہینا.

رُوح اَفْزا

زندگی بڑھانے والا

سِتَم اَفْزا

ظُلم ڈھانے والا ، زیادہ تکلیف دینے والا .

شور اَفْزا

غُل مچانے ولا ؛ (مجازاً) فتنہ انگیز ، سرکش .

نُور اَفْزا

روشنی زیادہ کرنے والا، روشن کرنے والا

حَیات اَفْزا

زندگی بڑھانے والا، عُمر میں اضافہ کرنے والا، جان تازہ کرنے والا، تازگی دینے والا

اُمِّید اَفْزا

امید دلانے والا، بھروسا دلانے والا

خِرَد اَفْزا

عقل کو بڑھانے والا ، ذہانت افروز.

راحَت اَفْزا

سُکھ پہنچانے والا، آرام بڑھانے والا، سکون دینے والا، راحت بخش

سُکُوت اَفْزا

سناٹا بڑھانے والا

رَونَق اَفْزا

رونق افروز، موجود، تشریف فرما

ظُلْمَت اَفْزا

تاریکی کو بڑھانے والا، بہت تاریک

مَسَرَّت اَفْزا

مسرت بڑھانے والا، خوشی میں اضافہ کرنے والا

سُرُور اَفْزا

راحت افزا، خُوشی بڑھانے والا، نِشاط آور

طِلِسْم اَفْزا

حیرت انگیز ، عجیب ؛ جادو کا.

ذَوق اَفْزا

شوق بڑھانے والا، ذوق افزا

فَرْحَت اَفْزا

خوشی بڑھانے والا، تازگی بخش، مفرح، فرح افزا

نَشاط اَفْزا

نشاط بڑھانے والا، خوشی بڑھانے والا، مسرت افزا، خوش کرنے والا

طَرَب اَفْزا

نشاطِ افروز، سرورانگیز، فرحت اور خوشی بڑھانے والا

صِحَت اَفْزا

صحت بڑھانے والا، تندرستی کے لیے مفید

فَرَح اَفْزا

خوشی بڑھانے والا ، خوش کن ، فرحت بخش.

طَراوَت اَفْزا

ٹھڈک پہن٘چانے والا ، تسکین دینے والا ، آنکھوں میں خنکی پیدا کرنے والا.

زُود اَفْزا

تیزی سے بڑھتی ہوئی

مَیمَنَت اَفْزا

برکت بڑھانے والا، سعادت کو زیادہ کرنے والا؛ خوشی میں اضافہ کرنے والا.

شِیر اَفْزا

दूध बढ़ानेवाला, वह ओषधि जिसके सेवन से दूध अधिक उत्पन्न हो, क्षीरवर्द्धक।

شَرْف اَفْزا

عزت بڑھانے والا، توقیر بخشنے والا .

حَیرَت اَفْزا

بہت حیران کرنے والا ، حیرت بڑھانے والا.

دِل اَفْزا

دل کو بڑھانے والا، حوصلہ بڑھانے والا، ولولہ انگیز

صِحَت اَفْزا مَقام

A sanatorium, a health resort, a salubrious place

اَفْزا کے مرکب الفاظ

اَفْزا

اصل: فارسی

'اَفْزا' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone