تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَدْھ" کے متعقلہ نتائج

اَدْھ

آدھا کا مخفف، بیشتر بطور سابقہ مرکبات میں مستعمل، جیسے :ادھ سیری، ادھ کچرا، ادھ گلا، ادھ موا

اَدْھ بَچَّہ

نا مکمل جنین ، بچہ جو پیٹ میں نا مکمل ہو

اَدْھ کُھلا

نیم برہنہ، جو پوری طرح ڈھکا ہوا نہ ہو

اَدْھ کَری

مزروعہ اراضی جس پر آدھا لگان لگایا اور وصول کیا جائے

اَدْھ جَلا

جو آدھا جل گیا ہو، کچھ جلا ہوا کچھ بغیر جلا

اَدْھ رَہْنا

نامکمل یا ادھورا رہ جانا

اَدْھ کاری

آدھا ما

اَدْھ کَٹ

ٹیڑھا ؛ ترچھا ؛ وتر ؛ قطر.

اَدْھ جَل

جو پانی سے پوری طرح بھرا ہوا نہ ہو، جس کا نصف حصہ پانی سے پر ہو اور نصف خالی

اَدْھ بَر

نصف راہ ، درمیان میں ؛ راستے کا بیچ

اَدْھ کَڑ

عمر رسیدہ عورت

اَدْھ کُب

معتدل ؛ آسمانی خط استوا

اَدْھ پیٹ

جس سے آدھا پیٹ بھرے، نامکمل غذا، کم یا نا کافی کھانا

اَدْھ گول

جسکا نصف حصہ گولائی لیے ہوئے ہو

اَدْھ چوٹ

تھوڑا سا زخمی ، جس کے اچٹتی ہوئی یا ہلکی چوٹ لگے.

اَدْھ اَنگ

آدھے جسم کا فالج یا جھولا

اَدْھ مَرَن

رک : ادھ موا

اَدْھ موئے

'ادھ موا' کی جمع ادھ مرا، آدھا مرا ہوا، نیم جان

اَدْھ کُھلے

half-open

اَدْھ کھِلے

half-bloomed

اَدْھ گیْہُواں

(کاشتکاری) وہ کھیت جس میں گیہوں اورچنا (یا جو) برابرملا کر بویا جائے

اَدْھ چَنْدْر

نصف دائرہ

اَدْھ پَوّا

ادھ پاو (رک نمبر۱)

اَدْھ پَکّا

آدھا پکا اور آدھا کچا، ادھ کچرا

اَدْھا

(دباغت) بھینس وغیرہ کا کچا یا معمولی رنگا ہوا چمڑا

اَدْھ بار

مزدور جو آدھے دن کھیتی باڑی اور آدھے دن گھر بار کا دھندا کرے

اَدْھ مُوا

نیم جان ، مرنے کے قریب.

اَدْھ پَئی

آدھ پاو کا باٹ

اَدْھ وار

کسی چیز کا نصف ، خصوصاً کپڑے کا آدھا تھان

اَدْھ پاو

آدھا پاو، دو چھٹانک

اَدْھ چَکَّر

نصف دائرہ

اَدْھ کَٹا

جس کا آدھا حصہ کٹ گیا ہو (مجازاً) ادھورا ، ناقص.

اَدْھ کَٹی

ادھ کٹا (رک) کی تانیث.

اَدْھ مَنا

(عورت) جس مرد کا آدھا دل ادھر اور آدھا ادھر ہو

اَدْھ گَلی

ادھ گلا (رک) کی تانیث ، جیسے : ادھ گلی دال.

اَدْھ گَلا

کم گلی ہوئی غذا

اَدْھ مَرا

رک : ادھ موا.

اَدْھ مَری

مرنے کے قریب، نیم جان، ادھ مرا کی تانیث

اَدْھ بِیْچ

تکمیل کے دوران، ادھر میں

اَدْھ سَسی

نیم مردہ جس کی سانس رک رک کر چلے.

اَدْھ مُوئی

ادھ موا (رک) کی تانیث.

اَدْھ گَزا

منہ سے پھونک کر بجایا جانے والا ایک ساز

اَدْھ گَڑا

آدھا گڑا ہوا

اَدْھ سَسا

نیم مردہ جس کی سانس رک رک کر چلے.

اَدْھ کَچّا

آدھا کچا اور آدھا پکا، کچا پکا

اَدْھ کَڑی

نصف مال گزاری.

اَدْھ سیری

آدھے سیر وزن کا

اَدْھ اَنگی

آدھے جسم کے فالج یا جھولے کا مریض

اَدْھ چَنا

(کاشتکاری) ادھ گیہواں

اَدْھ سیرا

نصف سیر کا باٹ

اَدْھ بِلَلّا

ناقص، نامکمل

اَدْھ کُھلی

ادھ کھلا کی تانیث، آدھا کھلا ہوا، تھوڑا کھلا ہوا

اَدْھ کھِلی

ادھ کھلا کی تانیث، جو پوری طرح کھلی نہ ہو، نیم شگفتہ

اَدْھ کِھلا

جو پوری طرح شگفتہ ہو، نیم شگفتہ، جیسے: پھول یا کلی جو پوری طرح کھلا نہ ہو، نیم شگفتہ پھول

اَدْھ بَگڑا

آدھی صاف کی ہوئی جنس خصوصاً چاول

اَدْھ مانَس

کمزور، منحنی یا کم طاقت آدمی

اَدْھ بَگڑا

آدھی صاف کی ہوئی جنس خصوصاً چاول

اَدْھ گَدْرا

گدرا پھل، وہ پھل جو کچھ کچھ پک گیا ہو

اَدْھکَر

ایک قسط آٹھ آنہ کی ایک روپیہ

اَدْھ چَڑھی

بندوق کے گھوڑے کا آدھا چڑھا ہونے کی حالت ؛ وہ بندوق جس کا گھوڑا آدھا چڑھا ہوا ہو

اَدْھ کے مرکب الفاظ

اَدْھ

اصل: سنسکرت

'اَدْھ' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone