تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آہُو" کے متعقلہ نتائج

غَزال

ہرن کا بچّہ، ہرن، آہو، آن٘کھوں کی خوبصورتی کے لیے مشہور

غَزالی

غزال سے منسوب، ہرن جیسا

غَزالِ رَعْنا

خوبصورت ہرن

غَزالِ کَعْبَہ

کہتے ہیں ایّامِ جاہلیت میں ایک آہو بچّہ (سونے کا) چاہِ زمزم سے نکلا ہوا تھا اس کو خانۂ کعبہ میں لٹکا دیا تھا اسی کو غزالِ کعبہ کہتے ہیں.

غَزالَۂ فَلَک

سورج

غَزال چَشْم

جس کی آن٘کھیں ہرن کی سی ہوں، بڑی اور خوبصورت آن٘کھوں والا یا والی

غَزال چَشْمی

हिरन के बच्चा-जैसी सुन्दर और बड़ी-बड़ी आँखें होना।

غَزالِ رَمْ دِیدَہ

بھاگَتا ہوا ہرن ، چوکڑی بھرتا ہوا ہرن.

غَزالہ چَشْم

हिरन के बच्चों- जैसी सुन्दर और बड़ी-बड़ी आँखोंवाला (वाली), मृग- शावक-नयनी।।

غَزال حَرَم

مکَۂَ معظّمہ میں حدود حرم کے اندر رہنے والا ہرن جس کا شکار کرنا حرام ہے

غَزالاں

غَزال (رک) کی جمع ، مرکبّات میں مستعمل.

غَزالِیں

غَزال سے منسوب، ہرن جیسا

غَزالِ چِین

very beautiful eye

غَزالِ خُتَن

ترکستان کے علاقہ ختن کا ہرن جس کی ناف سے مشک نکلتا ہے.

غَزالِ تَتار

ملک تاتار کا ہرن ، جو مُشکنافہ کے لیے مشہور ہے.

غَزالِ وَحْشی

وحشت زرہ ہرن، بھَڑکا ہوا ہرن

غَزالِ تاتاری

ملک تاتار کا ہرن ، جو مُشکنافہ کے لیے مشہور ہے.

غزالہ

Sunlight rays especially sun's midday radiance

غَزالی آنکھیں

ہرن کی جیسی خوب صورت آنکھیں

غَزالاںِ حَرَم

غزالِ حرم (رک) کی جمع.

غَزالاںِ خُتَن

غزالِ ختن (رک) کی جمع.

شاخِ غَزال

ہرَن کا سینگ ؛ (کنایۃَّ) کمان ؛ نیا چان٘د ، ہلال .

ناف غَزال

ہرن کی ناف

چَشْمِ غِزالِ چِین

چشم آہو؛ بہت خوبصورت آن٘کھ

آہُو کے مرکب الفاظ

آہُو

اصل: فارسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone