تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبی" کے متعقلہ نتائج

آبی

پانی کا، پانی سے بنا ہوا

آبی شِیشَہ

سلیکان اور آکیسجن کا مرکب جو پانی میں حل ہوجاتی ہے ، سوڈیم سلیکیٹ.

آبی راسْتَہ

سمندر یا دریا کا وہ راستہ میں جہاز وغیرہ چلتے ہیں.

آبی مارْکَہ

کاغذ کے اندورنی نشانات جن میں بنانے والے کا نام اور دیگر کوائف جو گیلے نغذے میں بذریعہ دباو ڈال دیے جاتے ہیں اور تیز روشنی کے سامنے کاغذ کو رکھنے سے نظر آتے ہیں، پوشیدہ ٹھپا، پوشیدہ نشان

آبی ذَخِیرَہ

reservoir, a lake or large pool, natural or man-made used to store water for public and industry use

آبی پَرِندَہ

پانی میں رہنے والا پرندہ، آبی پرندہ

آبی رَنگ

تیل کی بجائے پانی میں حل کیا ہوا رنگ

آبیانہ

وہ رقم جو محکمۂ آبپاشی کھیتوں کو پانی دینے کے عوض کاشت کاروں سے وصول کرتا ہے، زمین کی سینچائی کا معاوضہ، آبپاشی کا محصول، محصول آب، پانی کی اجرت

آبِیدہ

تر، گیلا، نمناک، پَنہایا

آبی حَرْف

(جفر) حروف ابجد کے ساتھ حرفوں (ج، ز، ک، س، ق، ث، ظ) میں سے ہرایک حرف پانی کی خاصیت رکھتا ہے

آبی کھیْل

پانی میں کھیلا جانے والا کھیل

آبی غِذا

وہ خوارک جو اپنی کی مکلوقات سے حاصل کی جائے ، جیسے : مچھلی وغیرہ.

آبی وَزْن

کسی جسم کا وہ وزن جو اس کے پانی میں ہونے کی حالت میں ہو.

آبی رَسَد

آبپاشی اور پینے کی ضرورت کے مطابق پانی کا ذخیرہ ؛ ذخریے سے فراہمی

آبی بُرْج

(نجوم)آسمان کے بارہ برجوں میں سے تین برج و پانی کے خواص رکھتے ہیں: سرطان، عقرب، حوت

آبی گَھڑی

پانی کے ٹپکاو سے وقت معلوم کرنے کا ایک قدیم آلہ (جس کی صورت یہ تھی کہ ایک سوراخ دار برتن میں پانی بھر دیتے تھے، جس مین سے قطرہ قطرہ پانی ٹپکتا تھا اور اس سے وقت کا حساب لگا یا جاتا تھا.

آبی زَمِین

(کنویں یا بارش کے علاوہ) نہر، ندی، تالاب وغیرہ سے سیراب کی جانے والی زمین

آبی طاقَت

پانی کے رفتار یا اس کی اونچائی سے گرنے کی توانائی سے ملنے والی طاقت

آبی پَودا

دلدل یا پانی کے اندر پھوٹنے اور پرورش پانے والی نبات

آبی چُونا

ایسے پتھر کا چونا جس مین جلانے سے پہلے مٹی مگنیشیا اور لوہا شامل رہا ہو.

آبی پُلاؤ

پانی کے رنگ کا پلاو

آبی حُرُوف

(جفر) حروف ابجد کے سات حرفوں (ج، ز، ک، س، ق ، ث، ظ) میں سے ہرایک حرف پانی کی خاصیت رکھتا ہے

آبی قُوَّت

پانی کا دباو

آبی سَلاد

ایک دریائی پودا جو بطور سلاد استعمال کیا جاتا ہے ، (انگیزی) WaterCress.

آبی بُرُوج

(نجوم) آسمان کے بارہ برجوں میں سے تین برج جو پانی کے خواص رکھتے ہیں: سرطان، عقرب، حوت

آبی کاشْت

سمندروں یا پانی کی ذخیرہ گاہوں (تالاب جھیل وغیرہ) میں پانی کے جانوروں کی پرورش.

آبی اَچار

کسی قسم کے کھٹے رس جیسے سر کے لیموں وغیرہ کے عرق یا رائی کے پانی میں اٹھایا ہوا اچار

آبی نِشان

کاغذ کے اندورنی نشانات جن میں بنانے والے کا نام اور دیگر کوائف جو گیلے نغذے میں بذریعہ دباو ڈال دیے جاتے ہیں اور تیز روشنی کے سامنے کاغذ کو رکھنے سے نظر آتے ہیں

آبی چَکَّر

water cycle, natural cycle in which water on earth evaporates, enters the atmosphere and falls again

آبی مَرْکَب

سمندر یا دریا میں چلائے جانے والے جہاز یا اسٹیمر، دخانی جہاز

آبی تَژاد

اصلاً پانی کا رہنے والا جانور، جیسے : مینڈک

آبی بَگُولا

وہ سمندری طوفان جس میں لہریں بگولے کی طرح گھومتی ہوئی اٹھتیں ہیں

آبی چَٹّان

پہاڑوں سے بہ کو آنے والے کےساتھ آئی ہوئی مٹی کے عمل سے بنی لہوئی چٹان.

آبی چِڑیا

پانی میں رہنے والا پرندہ، آبی پرندہ

آبی آلُودَگی

water pollution

آبی ذَخَائِر

پانی کا ذخیرہ، جھیل، تالاب، باندھ

آبی سان

چاقو چھری یا آہنی ہتھیار پر جلا کرنے اور اسے تیز کرے کی ایک سان جس کا پَیّا برقی آلات سے پانی میں گھومتا رہتا ہے.

آبی روٹی

رک : آبی (ج) صف ؛ امث.

آبی گھوڑا

گھوڑے سے مشاہد ایک چوپایہ جو سمندروں اور دریاؤں میں پایا جاتا ہے

آبیل

ایک روئیدگی ہے جس کے پتے بسکھپرے کے پتوں کی طرح اور بیج گاجر کے بیجوں کی طرح اور جڑ شلغم سے مشابہ ہوتی ہے

آبیات

پانی سے متعلق علم یا علوم

آب یاری

باغوں اور کھیتوں کو سینچنا، پانی دینا، آب پاشی، آب رسانی، سیرابی، سینچائی، آبیاری

آبْیاتی

آبیات سے متعلق

آبِیدْگی

تری، نمی، گیلا پن، بھیگنا، ترہونا

آب یار

کھیتوں اور درختوں کو پانی دینے والا

آبِ یَخ

برف کا پانی

آ بَیٹھنا

آ کے بیٹھ جانا، تھوڑی دیر کے لیے قیام کرنا

آبِ یَخْنی

water in which meat has been boiled

آ بَیل مُجھے بَھکوس نَہِیں تو مَیں تُجھے بَھکوسُوں

مصیبت کو دعوت دینا

آ بَیل مُجھے مار

مصیبت کو دعوت دینا

جامَۂ آبی

آبگوں یا ہلکے نیلے رنْگ کا لباس ، بہت باریک یا ہلکا کپڑا ، رک : آب رواں.

خانَۂ آبی

(نجوم) نقشہ ، نجوم کا ایک حصّہ ، اس گھر میں کسی ستارے کی موجودگی نجس خیال کی جاتی ہے .

جُولاہَۂ آبی

ایک قسم کا آبی پرند جو اپنا گھون٘سلا ساحل پر بناتا ہے

شِکَن٘جَۂ آبی

روئی دبانے کی ایک کل کا نام جو پانی داب کے ذریعے سے نہایت کم حجم کر دیتا ہے اس کو موجد ایک شخص برا مانائے یورپین تھا ، اس لیے اس کا نام ہی شکنجہ براما مشہور ہے .

کُرَّۂ آبی

رک : کرۂ آب.

گُرْبَۂ آبی

پانی کی بِلّی ، اُود بِلاؤ ، دریائی بِلّی.

جَہازِ آبی

पानी में चलनेवाला जहाज़, जलयान, पोत ।

فِعْلِیاتی بے آبی

(نباتیات) مٹی میں حل پذیر نمکوں کی کثیر مقدار میں موجودگی سے پانی کا انجذاب مشکل ہو جانے کے باعث پودوں میں خشکی کی حالت پیدا ہونا.

مَصْنُوعی آبی چُونا

(معماری) چونے کی ایک قسم جو خالص چونے میں مٹی ملاکر تیار کیا جاتا ہے ۔

ہَفْت حَرْفِ آبی

ث ، ج ، ز ، س ، ظ ، ق ، ک

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone