تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِیرَگی" کے متعقلہ نتائج

تِیرَگی

تاریکی، اندھیرا، ظلمت

تِیرَگی مائِل

سیاہی مائل ، کالاسا.

تِیرَگیِٔ چَشْم

(لفظاََ) آن٘کھ کی تاریکی، اندھاپن

تِیرَگیِ بَخْت

قسمت کی خرابی، بد قسمتی

تِیرگیٔ شَب

رات کا اندھیرا

کافِر کی قَبْر کی تِیرْگی

وہ مہیب تاریکی جو کافر کی قبر میں ہوتی ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone