تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادان" کے متعقلہ نتائج

نادان

ناواقف، لا علم، بے خبر، انجان، ناآشنا، کم سمجھ بوجھ رکھنے والا

نادان رَہنا

بے وقوف رہنا ، ناسمجھ بنے رہنا ، بے وقوف کے بے وقوف رہنا

نادان پَن

نادانی، بے وقوفی، جہالت

نادان ہونا

تجاہل عارفانہ کرنا، ایسے بھولے بننا کہ جیسے کچھ جانتے ہی نہیں

نادان دوسْت سے دانا دُشمَن اَچّھا ہے

دانا دشمن سے اتنا ضرر نہیں ہو سکتا جتنا نادان دوست سے ہو سکتا ہے ۔

نادانی

نادان ہونے کی کیفیت، بے خبری

نادان پَنا

نادانی ، بیوقوفی ، جہالت

نادان دوست کی نِسبَت دانا دُشمَن اَچّھا ہے

رک : نادان دوست سے دانا دشمن اچھا ۔

نادان دوسْت سے دانا دُشْمَن بِہتَر

بے وقوف دوست عقل مند دشمن سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے

نادان دوست سے دانا دُشمَن بَھلا ہے

بے وقوف دوست عقل مند دشمن سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے

نادان بَننا

ایسے بھولے بن جانا کہ جیسے کچھ جانتے نہیں ، جان بوجھ کر اَن جان بن جانا ، چندرانا ، تجاہل عارفانہ سے کام لینا ۔

نادان دوس٘ت سے دانا دشمن بھلا

بے وقوف دوست کے ہاتھوں اکثر نقصان پہنچتا ہے

نادان دوست

دوست جو سیانا یا عقل مند نہ ہو

نادان دوست سے دانا دُشمَن بَھلا

بے وقوف دوست عقل مند دشمن سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے

نادان کَرے بات دانا کَرے قَیاس

رک : نادان بات کرے الخ

نادان کی آشنائی جی کا زِیاں

رک : نادان کی دوستی الخ

نادان کی دوستی بالو کی بِھیت

بیوقوف اورکم عقل کی دوستی ریت کی دیوار کی طرح ناپائیدار ہوتی ہے

نادان دوسْت سے دانا دُشمَن بَھلا

بے وقوف دوست عقل مند دشمن سے زیادہ نقصان پہنچاتا ہے

نادان کی دوستی، جی کا زِیاں

بیوقوف کی دوستی میں سراسر جان کا خطرہ ہے

نادانی کَرنا

بیوقوفی ، غلطی ، غلط فہمی میں مبتلا ہونا ، بُھول چوک میں پڑنا ۔

نادانِستَگی میں

انجانے میں ، ناواقفیت کی بنا پر ۔

نادانگی

نادانی، لاعلمی، ناسمجھی، جہالت

نادان بات کرے، دانا قیاس کرے

بے وقوف فضول باتیں کرتا ہے اور عقل مند ہر بات کو پرکھتا ہے

نادان کی دوستی، جی کا جنجال

بیوقوف کی دوستی میں سراسر جان کا خطرہ ہے

نا دانِشی

نادانی ، بیوقوفی ۔

نا دانِستَہ

بےقصد، سہواً، بلا ارادہ، بے مقصد

نا دانِستگی

لاعلمی، بے خبری، ناواقفیت، انجان پن، نادانی، جہالت

مَردِ نادان

ناسمجھ آدمی ، کم علم آدمی ۔

دانا دُشْمَن نادان دوس٘ت سے بِہ٘تَر ہے

بے وقوف دوست کے ہاتھوں اکثر نقصان پہنچتا ہے

نَنّھے نادان بَن جانا

ناواقف ثابت کرنا ؛ بالکل بچہ ظاہر کرنا ۔

آپ ننھے نادان ہیں دودھ پیتے ہیں

آپ بچے ہیں

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone