تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"yaws" کے متعقلہ نتائج
yaws کے لیے اردو الفاظ
yaws کے اردو معانی
اسم
- (امراضیات) فرامبیزیا
- رس بھری
- یاز
- منطقہ حارہ کی ایک متعدی بیماری جو ایک سپرنگ نما بیکٹیریا کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے اور جس میں رس بھری کی مانند گلٹیاں نکل آتی ہیں
yaws के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अमराज़ियात) फ़्राम्बेज़िया
- रस-भरी
- याज़
- मिंतक़ा-हार्रा की एक मुत'अद्दी बीमारी जो एक स्प्रिंग-नुमा बैक्टीरिया की वजह से पैदा होती है और जिसमें रस-भरी की मानिंद गिलटियाँ निकल आती हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
یاوَری
مدد، معاونت، دستگیری، اعانت، تائید، کمک، حمایت، رہنمائی، سہارا، باطنی امداد جو خدا کی طرف سے ہو
یاوَری کَرنا
(قسمت کا) سازگار ہونا ، حالات کا موافق ہونا ، اچھا ہوجانا (عموماً قسمت کے ساتھ مستعمل) ۔
یا وَحشَت
انتہائی گھبراہٹ اور اضطراب کے عالم میں کہتے ہیں ۔ اس وقت بھی کہتے ہیں جب کوئی شخص بے تکی باتیں یا بے تکا فعل کرے ۔
یا وَدُود
اے وہ جو تمام مخلوقات پر احسان کرے اور ان کی بھلائی چاہے ، اے رحم کرنے والے ، اے بھلا چاہنے والے ، محبت کرنے والے ، اے شفیق ؛ مشکل میں خدا کو پکارنے کے لیے مستعمل ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (yaws)
yaws
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔