تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"xenophobia" کے متعقلہ نتائج
xenophobia کے لیے اردو الفاظ
xenophobia کے اردو معانی
اسم
- غیر ترسی
- غیر گریزی
- غیر ملکیوں سے نفرت، حقارت یا ان پر عدمِ اعتماد جو خاص طور پر خارجہ پالیسی یا سیاسی سوچ میں منعکس ہو
- (نفسیات) نا آشنا اشخاص سے غیر معمولی یا مریضانہ حد تک خوف
- خوفِ نا آشنائی
xenophobia के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ग़ैर-तरसी
- ग़ैर-गुरेज़ी
- ग़ैर-मुल्कियों से नफ़रत, हक़ारत या उन पर 'अदम-ए-ए'तिमाद जो ख़ास तौर पर ख़ारिजा-पॉलीसी या सियासी सोच में मुन'अकिस हो
- (नफ़्सियात) ना-आश्ना अश्ख़ास से ग़ैर-मा'मूली या मरीज़ाना हद तक ख़ौफ़
- ख़ौफ़-ए-ना-आश्नाई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
xanthophyll
ان مختلف آکسیجن دار carotenoids میں سے کوئی جو کلوروفل سے متعلق ہیں، ان میں سے بعض کے اثر سے خزاں میں پتّے زرد ہو جاتے ہیں۔.
xoanon
یونان عہد عتیق: کسی دیوتا کا قدیم عموماً لکڑی کا مجسمہ جس کے بارے میں یہ خیال تھا کہ یہ آسمان سے نازل ہوا ہے۔.
xenon
کیمیا: زینون، ایک بھاری، بے رنگ، بے بو، غیر عامل گیسی عنصر جو بہت کم مقدار میں فضا میں پایا جاتا ہے اور ٹیوب لائٹ وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے (علامت: Xe ).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (xenophobia)
xenophobia
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔