Search results

Saved words

Showing results for "work"

work

'amal

work off

محنَت اور کام کَرکے جان چھُڑانا

work-shy

کام چور، کام سے کترانے والا۔.

work in

شامِل کَرنا

work up

پھيلانا

work load

کام کا بار

work study

مطالعۂ کار، کام کرنے کے مختلف طریقوں کی جانچ جس کے ذریعے معلوم کیا جاتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ پیداوار اور استعداد کیو نکر حاصل کی جائے۔.

work rate

شرحِ کار ، تکمیل کار کی رفتار ۔.

work camp

کام کا پڑاؤ، جہاں سماجی بھلائی کا کام انجام دیا جاتا ہو، خصوصاً نوجوان رضا کاروں کی طرف سے۔.

work basket

تلے دانی یاکوئی ٹوکری جس میں سینے پرونے کا سامان رکھا جائے۔.

work force

کارکن جو کسی صنعتی ادارے میں مصروفِ کار ہوں یا کام کے لیے دستیاب ہوں، کار دستہ۔.

work group

مزدوروں کا کوئی گروہ۔.

work table

کام کاج کی میز، خصوصاً جس پر سلائی مشین رکھی ہو۔.

work-to-rule

برط خصوصاً: قاعدے قانون کے مطابق کام ۔.

work day and night

work of art

work-order

(تجارت) خط جس میں کوئی مال مہیا کرنے یا کوئی خدمت فراہم کرنے کا حکم ہو ۔

work experience

کار آگاہی، نوجوانوں کو تھوڑی مدّت کے لیے ملازمت کے تجربے سے روشناس کرانے کا عمل۔.

work-permit

وہ سرکاری اجازت نامہ جو کسی دوسرے ملک یا علاقے میں کام یا ملازمت کرنے کے لیے دیا جاتا ہے ، کام یا ملازمت کا اجازت نامہ ۔

workaday

rozaana

worked

محنت

work-function

(طبیعیات) ایک ذرّے کو پورے جسم یا نظام سے جدا کرنے کے لیے درکار قوت ؛ مدار کی توانائی ، ترکیبی یا اتحادی توانائی ۔

work-man-guide

وہ کتاب جو مزدوروں کی قانونی رہنمائی کے لیے شائع کی جائے ۔

worksheet

کاغذ جس پر درج کیا جائے کہ کون سا کام ہو چکا اور کون ساجاری ہے، پرچۂ تفصیل کار۔.

workless

be-kaar

workday

امریکا خصوصاً: کا م کا دن، روزِکار جس دن عام طور پر کام کیا جاتا ہو۔.

workfellow

ساتھ کا کام کرنے والا

working day

برط خصوصاً: کام کرنے کا دن۔.

workbag

خلیتی

workbook

مشقی کتاب، طالب علم کی کتاب جس میں مشقیں درج ہوں۔.

workroom

خانۂ کار،کمرہ جس میں کام کیا جائے، خصوصاً جو کسی خاص وضع کے کام کے سازو سامان سے لیس ہو۔.

working class

مزدور یا کاریگر طبقہ۔.

workable

کرنے جوگ

working-out

نتائج شماری۔.

workshop

kaarKHaana

worker

ahl-kaar

working order

چالو حالت ، جس میں کوئی مشین تسلی بخش طورپر یا کسی خاص طرح سے کام کرے۔.

workout

زورآزمائی، ورزش یا جسمانی تربیت کا کوئی دور۔.

working

'amal

worktop

برط تختۂ کار، خصوصاً باورچی خانے میں چورس جگہ۔.

workbox

اوزار رکھنے کا ڈبا، سلائی سے متعلق سامان رکھنے کا صندوق۔.

workman

kaariigar

workfare

کارِ فلاح، فلاحی نظام جس سے فلاح پانے والوں کو کچھ نہ کچھ کام بھی کرنا ہوتا ہے یا کسی قسم کی تربیت بھی حاصل کرنی پڑتی ہے۔.

workwear

کام کاج کا لباس، ایسے کپڑے جو مشکل سے گھسیں۔.

workboat

کاجی کشتی، جس سے مچھلیاں پکڑنے، سامان ڈھونے وغیرہ کا کام لیا جائے۔.

worksite

محلِ کار، جہاں کوئی صنعت واقع ہو یا جہاں محنت مزدوری کی جاتی ہو۔.

workmate

برط خصوصاً: کام کاج کا ساتھی، ہمکار۔.

workingbeam

چلتا موسلا

workability

عمل پزیری

working drawing

حسبِ کار ڈرائنگ، کوئی باقاعدہ نقشہ جو تعمیر یا سامان کی تیاری کے وقت ہدایت کا کام دے۔.

workmanship

kaam

working knowledge

کام چلاؤ علم، اتنا علم جو کوئی کام چلانے کے لیے کافی ہو۔.

working-class

محنت کش نیز متوسط طبقہ ۔

worker priest

کارکن پادری، فرانسیسی رومن کیتھولک یا انگلستانی پادری جو جز وقتی دنیا وی کام بھی کرے۔.

works council

برط خصوصاً: شورائے کارکنان، اجیروں کی انجمن جو کسی کارخانے وغیرہ کے کارکنوں کی طرف سے آجروں سے بات چیت کرے۔.

working woman

ملازمہ، برسر روز گار عورت۔.

working lunch

کاروباری لنچ، جس میں کھانے پینے کے ساتھ ساتھ کاروباری گفت وشنید بھی جاری رہے۔.

working party

برط کار گزار جماعت، لوگوں کی جماعت جسے کسی خاص مسئلے کا جائزہ لینے یا کسی سوال پر مشورہ دینے کے لیے مامور کیا جائے۔.

working hours

اوقاتِ کار

workpiece

کار پارہ،بنائی یا گھڑی جانے والی شے جس پر اوزار یا مشین سے کام کیا جائے۔.

Urdu words for work

work

wɜːk

work के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • काम
  • काज
  • कार
  • किसी मक़्सद को पाने या सर-अंजाम देने की कोशिश या 'अमल
  • कुछ पैदा करने या हासिल करने का फे़'ल
  • मेहनत
  • मशक़्क़त
  • पैदावारी या 'अमली सरगर्मी
  • कोई काम जो हुसूल-ए-मु'आवज़ा के लिए किया जाए मसलन मज़दूरी के लिए
  • नौकरी या मुलाज़मत
  • असामी
  • रोज़गार
  • वो मक़ाम जहाँ कोई मुलाज़िम हो
  • जिसके ऊपर मेहनत या मशक़्क़त सर्फ़ हो
  • काम या मेहनत की पैदावार
  • सोज़न-कारी या कशीदा-कारी
  • कोई मुहंदिसी साख़्त जैसे पुल या गोदी
  • कारीगरी
  • कोई काम या ज़िम्मादारी
  • कोई फे़'ल या 'अमल
  • (जम') (दीनियात) नेक आ'माल या भलाई के काम
  • (जम' लेकिन तरकीब में वाहिद) मेहनत या किसी सन'अत के काम की जगह
  • कारख़ाना
  • किसी मेकानी आले के काम करने वाले हिस्से
  • झाग जो ख़मीर के दौरान पैदा हो जाए, मसलन सेब का रस या सिर्का बनाने के दौरान
  • (तबी'इयात) एक जिस्म या निज़ाम से दूसरे में तवानाई की मुंतिक़ली

अकर्मक क्रिया

  • काम होना
  • मेहनत होना
  • मशक़्क़त होना
  • मुलाज़िम होना
  • मशीन पर कोई काम होना
  • मुअस्सिर तौर पर काम होना
  • मुअस्सिर होना या असर-पज़ीर होना
  • मेहनत और मुश्किल से राह निकालने में कामयाब होना
  • अपना मुत'अय्यन मक़्सद हासिल होना या मुसलसल जिद्द-ओ-जहद होना
  • हैजानी-कैफ़िय्यत में चलना जैसे चेहरे-मोहरे से भी ऐसे ही जज़्बात का इज़हार हो
  • (जहाज़-रानी) जहाज़ के जोड़ों पर ज़ोर पड़ना (समुंद्र में दबाव के तहत
  • (मेकानियात) बे-क़ा'इदगी से चलना जैसे मशीन के पुर्ज़ों के नाक़िस जोड़ से या उनके घिस जाने के सबब

सकर्मक क्रिया

  • कोशिश या मेहनत से हासिल करना
  • किसी शय का सबब बनना
  • असर करना
  • असर डालना
  • जे़र-ए-'अमल लाना, जैसे कोई कान या अराज़ी
  • ख़ुश-उस्लूबी से गूँधना, सुलझाना या मुलाइम करना जैसे ख़मीर या मक्खन को
  • तरतीब देना
  • दुरुस्त करना
  • मरम्मत करना या पैदावार के लिए 'अमल करना
  • इस्ते'माल करना या इंसिराम करना, जैसे मशीन का पैदावारी 'अमल में
  • मुअस्सिर कार-कर्दगी के 'अमल में लाना
  • किसी जानवर या शख़्स से काम कराना
  • मेहनत या कोशिश से कोई काम सर-अंजाम देना
  • सोज़न-कारी से ज़ेबाइश करना या कशीदा-कारी करना
  • किसी मसअले या मुश्किल का हल तलाश करना, मसलन किसी हिसाब के सवाल का
  • हरकत में लाना, भड़काना या तहरीक करना (इस सूरत में up के साथ मुस्ता'मल है)
  • ख़मीर उठाना
  • असर-अंदाज़ होना या क़ाइल करना बिल-ख़ुसूस मक्कारी से
  • असर करने या क़ाइल करने की कोशिश करना (on के लाहिक़े के साथ)
  • (बोल-चाल) कोई नफ़' या फ़ाइदा हासिल करने के लिए ख़ुशामद या असर-अंदाज़ी के दीगर ज़रा'ए इख़्तियार करना

विशेषण

  • काम का, काम के लाइक़ या काम में मुस्ता'मल
  • किसी ख़ास काम या पेशे से मुत'अल्लिक़ असमा बनाने के लिए इस्ते'माल होता है
  • किसी मख़्सूस काम को ज़ाहिर करने के लिए असम बनाने के काम आता है
  • किसी ख़ास जगह किए गए काम का असम बनाने में भी मुस्ता'मल है

work کے اردو معانی

اسم

  • کام
  • کاج
  • کار
  • کسی مقصد کو پانے یا سر انجام دینے کی کوشش یا عمل
  • کچھ پیدا کرنے یا حاصل کرنے کا فعل
  • محنت
  • مشقت
  • پیداواری یا عملی سرگرمی
  • کوئی کام جو حصولِ معاوضہ کے لیے کیا جائے مثلاً مزدوری کے لیے
  • نوکری یا ملازمت
  • اسامی
  • روزگار
  • وہ مقام جہاں کوئی ملازم ہو
  • جس کے اوپر محنت یا مشقت صرف ہو
  • کام یا محنت کی پیداوار
  • سوزن کاری یا کشیدہ کاری
  • کوئی مہندسی ساخت جیسے پُل یا گودی
  • کاریگری
  • کوئی کام یا ذمہ داری
  • کوئی فعل یا عمل
  • (جمع) (دینیات) نیک اعمال یا بھلائی کے کام
  • (جمع لیکن ترکیب میں واحد) محنت یا کسی صنعت کے کام کی جگہ
  • کارخانہ
  • کسی میکانی آلے کے کام کرنے والے حصے
  • جھاگ جو خمیر کے دوران پیدا ہو جائے، مثلاً سیب کا رس یا سرکہ بنانے کے دوران
  • (طبیعیات) ایک جسم یا نظام سے دوسرے میں توانائی کی منتقلی

فعل لازم

  • کام ہونا
  • محنت ہونا
  • مشقت ہونا
  • ملازم ہونا
  • مشین پر کوئی کام ہونا
  • مؤثر طور پر کام ہونا
  • مؤثر ہونا یا اثر پذیر ہونا
  • محنت اور مشکل سے راہ نکالنے میں کامیاب ہونا
  • اپنا متعین مقصد حاصل ہونا یا مسلسل جد و جہد ہونا
  • ہیجانی کیفیت میں چلنا جیسے چہرے مُہرے سے بھی ایسے ہی جذبات کا اظہار ہو
  • (جہاز رانی) جہاز کے جوڑوں پر زور پڑنا (سمندر میں دباؤ کے تحت)
  • (میکانیات) بے قاعدگی سے چلنا جیسے مشین کے پرزوں کے ناقص جوڑ سے یا ان کے گھس جانے کے سبب

فعل متعدی

  • کوشش یا محنت سے حاصل کرنا
  • کسی شے کا سبب بننا
  • اثر کرنا
  • اثر ڈالنا
  • زیرِ عمل لانا، جیسے کوئی کان یا اراضی
  • خوش اسلوبی سے گوندھنا، سلجھانا یا ملائم کرنا جیسے خمیر یا مکھن کو
  • ترتیب دینا
  • درست کرنا
  • مرمت کرنا یا پیدوار کے لیے عمل کرنا
  • استعمال کرنا یا انصرام کرنا، جیسے مشین کا پیداواری عمل میں
  • مؤثر کار کردگی کے عمل میں لانا
  • کسی جانور یا شخص سے کام کرانا
  • محنت یا کوشش سے کوئی کام سر انجام دینا
  • سوزن کاری سے زیبائش کرنا یا کشیدہ کاری کرنا
  • کسی مسئلے یا مشکل کا حل تلاش کرنا، مثلاً کسی حساب کے سوال کا
  • حرکت میں لانا، بھڑکانا یا تحریک کرنا (اس صورت میں up کے ساتھ مستعمل ہے)
  • خمیر اٹھانا
  • اثر انداز ہونا یا قائل کرنا بالخصوص مکاری سے
  • اثر کرنے یا قائل کرنے کی کوشش کرنا (on کے لاحقے کے ساتھ)
  • (بول چال) کوئی نفع یا فائدہ حاصل کرنے کے لیے خوشامد یا اثر اندازی کے دیگر ذرائع اختیار کرنا

صفت

  • کام کا، کام کے لائق یا کام میں مستعمل
  • کسی خاص کام یا پیشے سے متعلق اسما بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے
  • کسی مخصوص کام کو ظاہر کرنے کے لیے اسم بنانے کے کام آتا ہے
  • کسی خاص جگہ کیے گئے کام کا اسم بنانے میں بھی مستعمل ہے

Related searched words

work

'amal

work off

محنَت اور کام کَرکے جان چھُڑانا

work-shy

کام چور، کام سے کترانے والا۔.

work in

شامِل کَرنا

work up

پھيلانا

work load

کام کا بار

work study

مطالعۂ کار، کام کرنے کے مختلف طریقوں کی جانچ جس کے ذریعے معلوم کیا جاتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ پیداوار اور استعداد کیو نکر حاصل کی جائے۔.

work rate

شرحِ کار ، تکمیل کار کی رفتار ۔.

work camp

کام کا پڑاؤ، جہاں سماجی بھلائی کا کام انجام دیا جاتا ہو، خصوصاً نوجوان رضا کاروں کی طرف سے۔.

work basket

تلے دانی یاکوئی ٹوکری جس میں سینے پرونے کا سامان رکھا جائے۔.

work force

کارکن جو کسی صنعتی ادارے میں مصروفِ کار ہوں یا کام کے لیے دستیاب ہوں، کار دستہ۔.

work group

مزدوروں کا کوئی گروہ۔.

work table

کام کاج کی میز، خصوصاً جس پر سلائی مشین رکھی ہو۔.

work-to-rule

برط خصوصاً: قاعدے قانون کے مطابق کام ۔.

work day and night

work of art

work-order

(تجارت) خط جس میں کوئی مال مہیا کرنے یا کوئی خدمت فراہم کرنے کا حکم ہو ۔

work experience

کار آگاہی، نوجوانوں کو تھوڑی مدّت کے لیے ملازمت کے تجربے سے روشناس کرانے کا عمل۔.

work-permit

وہ سرکاری اجازت نامہ جو کسی دوسرے ملک یا علاقے میں کام یا ملازمت کرنے کے لیے دیا جاتا ہے ، کام یا ملازمت کا اجازت نامہ ۔

workaday

rozaana

worked

محنت

work-function

(طبیعیات) ایک ذرّے کو پورے جسم یا نظام سے جدا کرنے کے لیے درکار قوت ؛ مدار کی توانائی ، ترکیبی یا اتحادی توانائی ۔

work-man-guide

وہ کتاب جو مزدوروں کی قانونی رہنمائی کے لیے شائع کی جائے ۔

worksheet

کاغذ جس پر درج کیا جائے کہ کون سا کام ہو چکا اور کون ساجاری ہے، پرچۂ تفصیل کار۔.

workless

be-kaar

workday

امریکا خصوصاً: کا م کا دن، روزِکار جس دن عام طور پر کام کیا جاتا ہو۔.

workfellow

ساتھ کا کام کرنے والا

working day

برط خصوصاً: کام کرنے کا دن۔.

workbag

خلیتی

workbook

مشقی کتاب، طالب علم کی کتاب جس میں مشقیں درج ہوں۔.

workroom

خانۂ کار،کمرہ جس میں کام کیا جائے، خصوصاً جو کسی خاص وضع کے کام کے سازو سامان سے لیس ہو۔.

working class

مزدور یا کاریگر طبقہ۔.

workable

کرنے جوگ

working-out

نتائج شماری۔.

workshop

kaarKHaana

worker

ahl-kaar

working order

چالو حالت ، جس میں کوئی مشین تسلی بخش طورپر یا کسی خاص طرح سے کام کرے۔.

workout

زورآزمائی، ورزش یا جسمانی تربیت کا کوئی دور۔.

working

'amal

worktop

برط تختۂ کار، خصوصاً باورچی خانے میں چورس جگہ۔.

workbox

اوزار رکھنے کا ڈبا، سلائی سے متعلق سامان رکھنے کا صندوق۔.

workman

kaariigar

workfare

کارِ فلاح، فلاحی نظام جس سے فلاح پانے والوں کو کچھ نہ کچھ کام بھی کرنا ہوتا ہے یا کسی قسم کی تربیت بھی حاصل کرنی پڑتی ہے۔.

workwear

کام کاج کا لباس، ایسے کپڑے جو مشکل سے گھسیں۔.

workboat

کاجی کشتی، جس سے مچھلیاں پکڑنے، سامان ڈھونے وغیرہ کا کام لیا جائے۔.

worksite

محلِ کار، جہاں کوئی صنعت واقع ہو یا جہاں محنت مزدوری کی جاتی ہو۔.

workmate

برط خصوصاً: کام کاج کا ساتھی، ہمکار۔.

workingbeam

چلتا موسلا

workability

عمل پزیری

working drawing

حسبِ کار ڈرائنگ، کوئی باقاعدہ نقشہ جو تعمیر یا سامان کی تیاری کے وقت ہدایت کا کام دے۔.

workmanship

kaam

working knowledge

کام چلاؤ علم، اتنا علم جو کوئی کام چلانے کے لیے کافی ہو۔.

working-class

محنت کش نیز متوسط طبقہ ۔

worker priest

کارکن پادری، فرانسیسی رومن کیتھولک یا انگلستانی پادری جو جز وقتی دنیا وی کام بھی کرے۔.

works council

برط خصوصاً: شورائے کارکنان، اجیروں کی انجمن جو کسی کارخانے وغیرہ کے کارکنوں کی طرف سے آجروں سے بات چیت کرے۔.

working woman

ملازمہ، برسر روز گار عورت۔.

working lunch

کاروباری لنچ، جس میں کھانے پینے کے ساتھ ساتھ کاروباری گفت وشنید بھی جاری رہے۔.

working party

برط کار گزار جماعت، لوگوں کی جماعت جسے کسی خاص مسئلے کا جائزہ لینے یا کسی سوال پر مشورہ دینے کے لیے مامور کیا جائے۔.

working hours

اوقاتِ کار

workpiece

کار پارہ،بنائی یا گھڑی جانے والی شے جس پر اوزار یا مشین سے کام کیا جائے۔.

Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary

Critique us (work)

Name

Email

Comment

work

Upload Image Learn More

Name

Email

Display Name

Attach Image

Select image
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

Subscribe to receive news & updates

Subscribe
Speak Now

Delete 44 saved words?

Do you really want to delete these records? This process cannot be undone

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone