Search results
Saved words
Showing results for "wood"
Urdu words for wood
wood के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- चौब
- लकड़ी
- जंगल
- एक सख़्त रेशा-दार शय जो बिल-'उमूम किसी दरख़्त या झाड़ी की शाख़ों और तने पर मुश्तमिल छाल के अंदर होती है
- दरख़्त का तना या बड़े टहने
- वो हिस्से जो 'इमारती या दीगर ज़रूरियात के लिए कार-आमद हों
- 'इमारती लकड़ी या शहतीर, तख़्ते वग़ैरा
- जलाने की लकड़ी
- लकड़ी के पैसे (उस्तुवाना-जात) या छोटे पैसे (बोतल से मुमताज़
- (तबा'अत) लकड़ी का एक कुंदा या टुकड़ा
- (मूसीक़ी) हवा से बचने वाला लकड़ी से बना हुआ कोई साज़
- वो तमाम साज़ जो लकड़ी के बने हुए हों और किसी बैंड में शामिल हों
- ('उमूमन जम') बन
- जंगल, या'नी दरख़्तों का बड़ा और घना मजमू'आ
- पेड़ों का झुंड
- (गॉल्फ़) एक ऐसी छड़ी जिसका सिरा लकड़ी का हो
विशेषण
- लकड़ी से तैयार कर्दा या लकड़ी पर मुश्तमिल, मुनासिब और मज़बूत लकड़ी से तैयार कर्दा
- लकड़ी का ज़ख़ीरा करने, इस्ते'माल करने या उसकी शक्ल देने के लिए मौज़ूँ
- जंगलात में रहने और परवरिश पाने वाला
- जंगल-बाश
- जंगली
- (क़दीम) दीवाना
- बद-हवास
- पागल
- मुज़्तरिब
- जंगली
- बे-क़ाबू (ग़ुस्से या हैजन की वजह से)
सकर्मक क्रिया
- जंगल उगाना या दरख़्त लगाना
अकर्मक क्रिया
- लकड़ी का लिया जाना या हासिल होना
wood کے اردو معانی
اسم
- چوب
- لکڑی
- جنگل
- ایک سخت ریشہ دار شے جو بالعموم کسی درخت یا جھاڑی کی شاخوں اور تنے پر مشتمل چھال کے اندر ہوتی ہے
- درخت کا تنا یا بڑے ٹہنے
- وہ حصے جو عمارتی یا دیگر ضروریات کے لیے کار آمد ہوں
- عمارتی لکڑی یا شہتیر، تختے وغیرہ
- جلانے کی لکڑی
- لکڑی کے پیسے (اُسطوانہ جات) یا چھوٹے پیسے (بوتل سے ممتاز)
- (طباعت) لکڑی کا ایک کندہ یا ٹکڑا
- (موسیقی) ہوا سے بچنے والا لکڑی سے بنا ہوا کوئی ساز
- وہ تمام ساز جو لکڑی کے بنے ہوئے ہوں اور کسی بینڈ میں شامل ہوں
- (عموماً جمع) بن
- جنگل، یعنی درختوں کا بڑا اور گھنا مجموعہ
- پیڑوں کا جھنڈ
- (گالف) ایک ایسی چھڑی جس کا سرا لکڑی کا ہو
صفت
- لکڑی سے تیار کردہ یا لکڑی پر مشتمل، مناسب اور مضبوط لکڑی سے تیار کردہ
- لکڑی کا ذخیرہ کرنے، استعمال کرنے یا اس کی شکل دینے کے لیے موزوں
- جنگلات میں رہنے اور پرورش پانے والا
- جنگل باش
- جنگلی
- (قدیم) دیوانہ
- بد حواس
- پاگل
- مضطرب
- جنگلی
- بے قابو (غصے یا ہیجان کی وجہ سے)
فعل متعدی
- جنگل اُگانا یا درخت لگانا
فعل لازم
- لکڑی کا لیا جانا یا حاصل ہونا
Related searched words
wood sorrel
جنگلی چوکا، ایک چھوٹا پودا Oxalis acetosella جس کا مرکب پتا تین برگچوں پر مشتمل ہوتا ہے، سفید پھول پرارغوانی چھینٹے۔.
wood engraving
چوبی منبت کاری، لکڑی کے کندے پر ابھرے ہوئے نقش ونگار جنھیں لکڑی کے ریشوں کی سیدھ کے الٹ تراشا گیاہو۔.
woodruff
جنس Galium کا کوئی پودا جس پر سفید پھول آتے ہیں، سکھائی یا کچلی ہوئی پتیوں سے خوشبو آتی ہے، مجھیٹا۔.
woodcut
چوب تراشہ، لکڑی کے کندے پر ابھرے ہوئے نقش و نگار جنھیں لکڑی کے ریشوں کی سیدھ کا خیال رکھ کر تراشا گیا ہو۔.
woodwind
سازینے کے وہ تمام ساز و غیرہ جو پھونک کر بجائے جاتے ہیں، یہ پہلے پہل زیادہ تر لکڑی کے ہوتے تھے مثلاً شہنائی یا بانسری یا الغوزہ۔.
woodchat
چھوٹا لٹورا، جنوبی یورپ، شمالی افریقہ اور مشرق وسطیٰ کا ایک پرندہ، بال وپر سفید وسیاہ، سر سرخی مائل کتھئی Lanius senator-.
woodbind
عام یورپی جنگلی بیل، زہرۃ العسل یا شیدر جو امریکا میں بھی کاشت ہوتی ہے اور اس کے پتے رگِ پنجہ کی طرح ہوتے ہیں اسے ورجینیا بیل کہتے ہیں
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (wood)
wood
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone