تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"wide" کے متعقلہ نتائج
wide کے لیے اردو الفاظ
wide کے اردو معانی
صفت
- چوڑا
- بڑا
- کافی
- وسیع
- چکلا
- کشادہ
- فراخ
- جس کے پہلوؤں کے ما بین بہت زیادہ فاصلہ ہو
- وسیع، تنگ کے بر عکس
- ایک سمت سے دوسری سمت تک کسی حد تک محدود
- ہر راستے میں کافی حد تک پھیلا ہوا
- وسیع و عریض
- بہت پھیلا ہوا
- بہت زیادہ گنجائش اور اقسام سے متعلق
- کھلا ہوا
- ڈھیلا
- آرام دہ یا لمبا چوڑا
- جو نشانے پر نہ لگے
- (مجازاً) دور ہٹا ہوا یا فاصلے پر، جیسے صداقت اور موزونیت سے
- (صوتیات) آواز سے متعلق جو عصبات کو ڈھیلا چھوڑ کر پیدا کی جائے
فعل متعلق
- کافی فاصلے یا دوری پر
- وسیع دائرے میں
- مقررہ حدود یا فاصلے تک
- پوری حد تک
- نشانے سے پرے یا ایک طرف ہٹ کر
wide के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- चौड़ा
- बड़ा
- काफ़ी
- वसी'
- चकला
- कुशादा
- फ़राख़
- जिसके पहलुओं के मा-बैन बहुत ज़ियादा फ़ासिला हो
- वसी', तंग के बर-'अक्स
- एक सम्त से दूसरी सम्त तक किसी हद तक महदूद
- हर रास्ते में काफ़ी हद तक फैला हुआ
- वसी'-ओ-'अरीज़
- बहुत फैला हुआ
- बहुत ज़ियादा गुंजाइश और अक़साम से मुत'अल्लिक़
- खुला हुआ
- ढीला
- आरामदेह या लंबा चौड़ा
- जो निशाने पर न लगे
- (मजाज़न) दूर हटा हुआ या फ़ासिले पर, जैसे सदाक़त और मौज़ूनियत से
- (सौतियात) आवाज़ से मुत'अल्लिक़ जो 'असबात को ढीला छोड़ कर पैदा की जाए
क्रिया-विशेषण
- काफ़ी फ़ासिले या दूरी पर
- वसी' दाइरे में
- मुक़र्ररा हुदूद या फ़ासिले तक
- पूरी हद तक
- निशाने से परे या एक तरफ़ हट कर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (wide)
wide
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔